پاکستان ریلوے کو 8 ماہ میں اربوں روپے خسارے کا سامنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوے کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ریلوے کو جنوری اوراگست کے درمیان 29 ارب کا خسارہ ہوا ہے،یہ خسارہ بدانتظامی،نااہلی اوربھاری کرپشن اور مالی بے ضابطگی کا نتیجہ ہے۔سینیٹ کی قائمہ مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا وزیراعظم عمران خان سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ،استعفیٰ نہ دیا تو جنوری میں لانگ مارچ کیا جائے گا، جس میں نئے شفاف آزادانہ انتخابات کا مطالبہ کیا جائے مزید پڑھیں

سارے چور اکٹھے ہو جائیں تو سمجھ لیں ایماندار تھانیدار آگیا، شہباز گل

لاہور(نیوز ڈیسک)معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اے پی سی کا مطلب آل پاکستان لوٹ مار کمیٹی، لوٹی رقم کو بچانے کیلئے کرپٹ اشرافیہ کا گٹھ جوڑ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل مزید پڑھیں

شاباش نوازشریف شاباش،ہمیں آپ پر فخر ہے،مریم کا ٹویٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد کی تقریر کو شاندار اور تاریخی قرار دیتے ہوئے انہیں شاباش کہا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ شاباش مزید پڑھیں

نواز شریف کا فوج اور عدلیہ سے گلہ صرف یہ ہے کہ جب عمران خان اور عوام نے مجھے نکالاتو آپ میرے ساتھ کیوں نہیں کھڑے ہوئے،فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کی تقریر کا نکتہ یہ ہے کہ اگر میں حکومت میں ہوں تو سب ٹھیک ہے لیکن اگر فوج مجھے حکومت میں لانے کیلئےکردار ادا نہیں مزید پڑھیں

فضل الرحمن اے پی سی میں پیپلزپارٹی سے ناراض ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آل پارٹیز کانفرنس کے منتظمین سے ہی شکوے کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ نے پیپلزپارٹی سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ہم اس ملک اور عوام کو حکومت کے عذاب سے نجات دلاکررہیں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کہتے ہیں کہ چاہتے ہیں کہ ایک نیا میثاقِ جمہوریت ہو، جسے اپنا منشور بنا کر نکلیں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کا اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے مزید پڑھیں

نیب انتقال کا آلہ کار بن چکا، بہت جلد کیا ہونیوالاہے، نواز شریف کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ نیب انتقام کا آلہ کار بن چکا ہے، نیب کے کردار کا جائزہ لینا ضروری ہے، کیا بنی گالا کی زمین پر کوئی جے آئی ٹی بنے گی؟ ۔ اپوزیشن مزید پڑھیں

حکومت کی کوئی تدبیر کام نہ آئی،رواں ہفتے 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ستمبر کے تیسرے ہفتے میں بھی مہنگائی پر قابو نہ پایا جا سکا۔ رواں ہفتے کے دوران آٹا، چینی، دودھ، لہسن،‏ٹماٹر، پیاز مزید مہنگے‏ہوئے ہیں۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی مزید پڑھیں

ٹوئٹر کے بعد نواز شریف نے یوٹیوب چینل اور ویب سائٹ بھی بنالی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کےبعد یو،ٹیوب چینل اور محمد نواز شریف کے نام سے ویب سائٹ بھی بنالی ہے، سئنیر تجزہ نگارحبیب اکرم نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں