عوام بجلی کی لوڈشیڈنگ کیلئے تیار ہو جائیں،ملک میں بجلی کا ایک اور بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں بجلی کا ایک اور بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گیس فیلڈزکی سالانہ مرمت کے باعث ملک میں بجلی کا ایک اور بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ، مزید پڑھیں

جوہرٹاؤن بم دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی چوری کی نکلی، پولیس نے اصل مالک کو پکڑ لیا

لاہور(نیوز ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جوہرٹاؤن بم دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا اصل مالک حراست میں لے لیا، گاڑی کے مالک کا تعلق حافظ آباد سے ہے، 2010 ماڈل ٹویوٹا کورولا گاڑی چوری کی ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو ہوگی، اعلان کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)ذی الحج کے چاند کی رویت کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی۔ تفصیات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند مزید پڑھیں

حکومت کا ایسا اقدام کہ اب نواز شریف کو پاکستان واپس آنے سے کوئی نہیں روک سکے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے حکومت کا اہم ترین اقدام، پاکستان نے یورپی ممالک کےساتھ مجرموں کی حوالگی کےمعاہدے پر دستخط کر دیے- تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو مزید پڑھیں

خواتین کے لباس سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر مریم نواز کا سخت ردعمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) خواتین کے لباس سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر مریم نواز کا ردعمل آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، لاہور ہائیکورٹ خواجہ آصف پر مہربان، بڑا ریلیف دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ آصف کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر لاہور ہائی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا ذرائع نے بتایا کہ سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے بڑے پیمانے مزید پڑھیں

مریم نواز نے عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عثمان مزید پڑھیں

جوہر ٹائون دھماکہ کیسے ہوا، بم کس میں نصب تھا، دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

لاہور ( نیوز ڈیسک) جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔تحقیقاتی اداروں نے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ آئی جی پنجاب کو پیش کر دی ہے۔آئی جی پنجاب انعام غنی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مزید پڑھیں

بدفعلی کیس، مفتی عزیز کا میڈیکل ٹیسٹ کروالیا گیا،متاثرہ طالبعلم صابر شاہ کا طبی معائنہ بھی مکمل

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور پولیس نے لاہور کے علاقے صدر میں واقع مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے ملزم مفتی عزیز الرحمان اور طالب علم صابر شاہ کا طبی معائنہ کروا لیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم عزیز الرحمان مزید پڑھیں