سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھارت میں کاروبار کرنیوالی ایک کمپنی سے پیسے وصول کرتے رہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ خاقان عباسی نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے مال بنایا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کرپٹ مزید پڑھیں

ملزم عابد کو گرفتار کرنیوالی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان ، کلیدی کرداروں کے نام سامنے آگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ روز موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو مانگا منڈی سے گرفتار کیا گیا تھا،ملزم کی گرفتاری میں ایک ماہ سے زائد کا وقت لگا۔جبکہ عابد ملہی کی گرفتاری کے لیے کئی ٹیمیں بھی تشکیل دی مزید پڑھیں

پولیس نے ملزم عابد کو گرفتار نہیں کیا بلکہ کس شخص کی گاڑی میں ملزم کو تھانے لایا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی پکڑا گیا یا خود گرفتاری دی ؟ معاملے میں نیا موڑ سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق ملزم کے والد نے علاقہ معزز سے عابد کو پولیس کے حوالے کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

پولیس اور خفیہ اداروں نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے کس طرح جال بجھایا، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم کی گرفتاری میں خفیہ اداروں نے اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو مزید پڑھیں

حکومت نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کردی، ملزم کو نشان عبرت بنانے کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سانحہ گجر پورہ کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کی تصدیق کر دی، ترجمان صوبائی حکومت فیاض الحسن چوہان کی جانب سے ملزم کو قانون کے مطابق سزا دلوانے، عبرت کا نشان بنانے کا مزید پڑھیں

عابد ملہی کو اس کی بیوی کی مدد سے گرفتار کیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد ایک ماہ تک فرار رہنے کے بعد فیصل آباد سے گرفتار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔اس کی مزید پڑھیں

غریب عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربااضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے کراچی کو بجلی مہیا کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھا دیا ہے۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ’’کے الیکٹرک‘‘ کے ٹیرف میں ایک روپے 9 پیسے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 8 ڈالر کی مزید پڑھیں

پاکستان کورونا کی دوسری لہر کیلئے تیار نہیں ، ماہرین صحت

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ( پی ایم اے) نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے لئے پاکستان تیار نہیں ہے۔لاہور میں پی ایم اے کے دیگر عہدیدران کے ہمراہ مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم ترین علاقے میں کوڑے کے ڈھیر سے بم برآمد

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں کوڑا کرکٹ سے دو دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ مکہ کالونی میں کوڑے سے دو دستی بم برآمد ہوئے۔بتایا گیا ہے کہ پولیس کو کوڑا اٹھانے والے ایک شخص نے اطلاع مزید پڑھیں