شریف خاندان میں صف ماتم بچھ گئی، نواز شریف اور شہباز شریف گہرے صدمے سے دوچار

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے کزن حاجی طارق شفیع انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق شریف خاندان گہرے صدمے سے دوچار ہو گیا۔نواز شریف اور شہباز شریف کے کزن میاں طارق شفیع انتقال کر گئے۔میاں طارق شفیع نواز مزید پڑھیں

عیدالاضحی ، حکومت نے منڈی میں لائے جانے والے جانوروں کی انٹری فیس مقرر کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے منڈی میں لائے جانے والے جانوروں کی انٹری فیس مقرر کر دی۔تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں نئے جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، خریدار بھی قربانی مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے فحاشی کے حوالے سے جو بات کی وہ قرآن و سنت کے مطابق تھی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کو غلط رنگ دینے والوں کو جاہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ متحدہ علماء مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے بیوہ خاتون کوچار سال سے رکی ہوئی پنشن دلوادی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد کی بیوہ خاتون کی مدد کردی، عمران خان کی ہدایت پر شہباز گل چار سال سے رکی ہوئی بیوہ کے شوہر کی پنشن کا چیک دینے خاتون کے گھر پہنچے۔وزیر مزید پڑھیں

جوہر ٹائون دھماکہ، کار پارک کرنیوالامرکزی ملزم راولپنڈی سے گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) جوہر ٹاؤن بم دھماکے میں انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔کار پارک کرنے والے ملزم عید گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عید گل کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا، گرفتاری کے بعد ملزم مزید پڑھیں

سی بی آر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے الیکشن میں الطاف احمد بٹ نے میدان مار لیا، بھاری اکثریت سے صدر منتخب

اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی دارالحکومت میں سی بی آر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے الیکشن میں ویلفیئر پینل کے صدر کے امیدوار الطاف احمد بٹ نے 611 ووٹ حاصل میدان مار لیا، بھاری سے سی بی آر کوآپریٹو کے صدر منتخب مزید پڑھیں

میں انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان بنوں گا،عامر لیاقت حسین نے دلی خواہش کا اظہار کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم پاکستان بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اردوپوائنٹ کو انٹرویوکے دوران جب میزبان فرخ شہباز وڑائچ نے حکمران جماعت پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

اگروزیراعظم نے کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو ہم اس کا ساتھ نہیں دیں گے،بلاول بھٹو

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھتو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کلبھوشن کے وکیل بن گئے، آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کا وزیراعظم منتخب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے ہجیرہ میں انتخابی مہم مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن،جے یو آئی کا پی ٹی آئی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر الیکشن میں جے یو آئی کا پی ٹی آئی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس سے آل جموں کشمیر جے یو آئی مزید پڑھیں

تربیلا ڈیم سے پیداوار 62 فیصد گر گئی، بجلی بحران شدید ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تربیلا ڈیم سے پیداوار 62 فیصد گرنے کے باعث بجلی بحران شدید ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم سے 3 ہزار میگاواٹ بجلی کم ہونے سے ڈیم کے 17 میں سے 13یونٹس مزید پڑھیں