وزیراعظم نے بہت کوشش کی لیکن بھارت کی نیت خراب ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بہت کوشش کی لیکن بھارت کی نیت خراب ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا کوئی دباؤ نہیں بجٹ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر تیمور تالپورنے ٹک ٹاکر کی شادی کو ڈرامہ قرار دید دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور نے حریم شاہ کی خبر کو ڈرامہ اور پبلسٹی اسٹینڈ قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور نے اس بات کی تردید کی ہے حریم شاہ سے انہوں نے شادی کی۔ان مزید پڑھیں

لاہور میں ایک بار پھر دھماکہ

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقہ برکت مارکیٹ میں سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقہ برکت مارکیٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی گونج دور دور تک سنائی دی گئی۔ مزید پڑھیں

ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ، حکومت نے عوام کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں گیس کا بحران بڑھنے سے پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند، وزارت توانائی نے بجلی کی پیداوار برقرار رکھنے کے لیے پاور پلانٹس کو فرنس آئل درآمد کرانے کے لیے این او سی جاری مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک پکڑا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہوئے دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک پکڑا گیا، تحقیقات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان ایجنسی این ڈی ایس کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے۔ ذرائع سے معلوم مزید پڑھیں

حریم شاہ سے شادی کی خبرروں پر پی پی رہنما سید ذوالفقار علی شاہ بول پڑے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے شادی کی خبروں تردید کر دی، اور تحریک انصاف اور حلیم عادل شیخ پر جعلی پروپیگنڈہ کرنے کا الزام عائد کر مزید پڑھیں

دورہ اسرائیل سے متعلق جھوٹی خبر، عالمی میڈیا نے زلفی بخاری سے معذرت کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری کے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں پر عالمی میڈیا نے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

نیوی میں تعینات باپ بیٹی کی پریڈ، والد کا بیٹی کو سیلوٹ،وائرل ویڈیو نے صارفین کو جذباتی کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان نیول اکیڈمی میں منعقد ہونے والی کورس کمیشنگ پریڈ میں نیوی کی ایک خاتون آفیسر بھی شامل تھیں جنہوں نے نیوی ہی میں تعینات اپنے باوردی والد کو سیلوٹ پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کی پاکستان مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک بار پھر ٹک ٹاک پر پابندی عائد

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے دنیا بھر میں مشہور لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک بند کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

جوہر ٹائون دھماکہ، گاڑی پارک کرنیوالے ملزم کی تصویر جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور دھماکے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس کے بعد اس کی تصویر بھی جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بارود سے بھری گاڑی مزید پڑھیں