ایاز صادق نے متنازعہ بیان سے متعلق اپنی قیادت سے باقاعدہ مشورہ کیا تھا،اصل کہانی سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عمران خان کا دعویٰ ہے کہ ابھینندن سے متعلق متنازع بیان باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے بھارتی پائلٹ ابھینندن کی رہائی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی، فی تولہ سونا کتنا سستاہوگیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

لاہور(ویب ڈیسک) ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 1650 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر فی اونس کی قیمت میں 22 امریکی ڈالر مزید پڑھیں

وزیراعظم نے فرانسیسی ادیب کا رسول ﷺ سے متعلق قول پسندیدہ قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے حضرت محمد ﷺ سے متعلق فرانسیسی ادیب کا پسندیدہ قول شیئرکیا۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرحضرت محمد ﷺ سے متعلق اپنا پسندیدہ قول شیئرکیا۔ ان کا پسندیدہ قول فرانسیسی مزید پڑھیں

مریم نواز کا لاہور میں میدان سجانے کا اعلان ، حکومت کیخلاف آخری معرکہ قرار دیدیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دسمبر کا لاہور کا جلسہ آخری معرکہ ہوگا اور اگر لاہوریے شریک ہوئے تو لانگ مارچ کی ضرورت ہو گی اور نہ گرتی دیوار مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا معاملہ،پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید خان نے احتجاجاََ استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر فیصل جاوید خان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اسلام مخالف اقدامات پر پارلیمانی گروپ برائے پاک فرانس دوستی کی کنوینرشپ سے مستعفی ہوگئے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی (اے پی پی) کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید مزید پڑھیں

’’عمران خان 2028تک وزیراعظم رہیں گے‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ہمیں جنوری 2021 میں کیا، جنوری 2028 میں بھی کہیں نہیں بھیج سکتی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایوان میں اظہار مزید پڑھیں

ایاز صادق کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلنا چاہیئے اور ن لیگ پر پابندی لگنی چاہیئے، وفاقی وزیرکا مطالبہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل واوڈا کا مطالبہ ہے کہ ایاز صادق کے بیان کے بعد بات اب ملک توڑنے سے بھی آگے نکل گئی، ن لیگ پر پابندی لگنی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے مزید پڑھیں

ن لیگ تین حصوں میں تقسیم،اہم رہنمائوں نےنواز شریف اور مریم نواز کے بیانیے کیخلاف سخت ردعمل دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی طرف سے اس وقت اداروں کے درمیان بات چیت کی باتیں کرنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر ان کی جماعت سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا بیانیہ لے مزید پڑھیں

آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان لڑائی کروانے کی کوشش بے نقاب ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان کشیدگی کروانے کی کوششیں بے نقاب ہوگئیں، صحافی سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اجلا س کے دوران ابھی نندن کے حوالے سے جو مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کردیے،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ نے پچھلے مہینے رحم کی پٹیشن پر دستخط کیے ہیں، جیل انتظامیہ کے ذریعے پٹیشن امریکی صدر کو بھیجی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ مزید پڑھیں