میں کیوں دوں ۔۔ فوجی دیں مبارکباد، پی ٹی آئی کی کامیابی پر فضل الرحمن کا جواب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمعیت علماء اسلام (ف)نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیا ہے۔جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا طنزیہ انداز میں کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی پر فوج مزید پڑھیں

کروڑوں کی کرپشن ، نیب نےشہباز شریف کی بیٹی اور داماد کیخلاف سخت قدم اٹھالیا

لاہور (نیوز ڈیسک)قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے خلاف ایک اور کرپشن ریفرنس دائر کردیا گیا۔ نیب لاہور نے شہباز شریف کے بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف کیخلاف ریفرنس فائل کردیا۔ رابعہ عمران، عمران مزید پڑھیں

ایبٹ آباد آپریشن کے بعد پاکستانی صدر کو کال کرنامشکل لگ رہا تھا لیکن ایسا نہیں ہوا، اوبامہ کے اپنی کتاب میں انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے اسامہ بن لادن کی پاکستان میں ہلاکت کو خوشی کی خبر قرار دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق باراک اوباما نے اپنی مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلہ دیش کو ملنے والے آرڈرز پاکستان کو ملنا شروع ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہماری ایکسپورٹ بڑھنا شروع ہوگئی ہیں، حکومت کا کام صنعتکاروں کو سہولتیں فراہم کرنا ہے، مافیا نے گٹھ جوڑ کر کے چینی کی قیمت بڑھائی، جو جائز منافع کمائے اسے ٹیکس بھی مزید پڑھیں

سلیکٹڈ دھاندلی کے باوجود صرف آٹھ سیٹیں لے سکا ، مریم نواز

مانسہرہ (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے باوجود جعلی حکومت کو گلگت بلتستان کے انتخابات میں صرف 8 سیٹیں مل سکیں، ان 8 سیٹوں کی مبارکباد عمران خان کو نہیں سلیکٹرز مزید پڑھیں

ڈارک ویب کے سرغنہ کو نشان عبرت بنادیا گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کا معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، اغواء ،پورن وڈیو بنانے کا جرم ثابت ہونے کے بعد اسے 3 بار پھانسی اور 3 بار عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، وہ صوبہ جہاں دوبارہ لاک ڈائون کا فیصلہ کرلیا گیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے مدنظر صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مزید پڑھیں

جب تک مساجد ہمارا مرکز رہیں ہم دنیا پر حکمرانی کرتے رہے،مفتی منیب الرحمن

کراچی(نیوز ڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ مساجد اللہ کا گھر ہیں ۔جب تک مساجد میں اللہ تبارک تعالیٰ کے حضور سجدے ادا ہوتے رہیںگے اس کا ثواب ان مساجد کی تعمیر میں حصہ مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر تباہی مچانے لگی، اسپتالوں میں جگہ ختم ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عوام کو مزید الرٹ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مزید پڑھیں

اسلام میں زندگی کے تمام سنہری اصول موجود ہیں،عارف علوی

لاہور(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک مہذب ملک ہے ،قوم کو جس نئے پاکستان کی نوید سنائی تھی اب وہ بنتا نظر آ رہا ہے ، ہر چیز مغرب سے سیکھنے کی ضرورت نہیں مزید پڑھیں