نواز شریف کی والدہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں

لاہور(نیوز ڈیسک) میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر لندن میں انتقال کر گئی ہیں ، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مزید پڑھیں

تحریک لبیک نےلاہورکو’’کورونا ٹائم بم‘‘ بنانے میں کسر نہیں چھوڑی، فواد چوہدری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک نےلاہورکو’’کورونا ٹائم بم‘‘ بنانے میں کسر نہیں چھوڑی، لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیلنا مذاق نہیں، اپوزیشن کا رویہ خطرناک ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر مزید پڑھیں

خادم رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے جانیوالے دوستوں کی گاڑی حادثے کا شکار

مریدکے (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے جانے والے دوستوں کاکیری ڈبہ جی ٹی روڈ پر حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں چھ جواں سالہ دوست جاں مزید پڑھیں

پاکستانی ماہرین کی بڑی کامیابی، کورونا کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کرلیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے پھیپڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیارکرلیا، سی ای اوڈریپ ڈاکٹرعاصم رؤف نے میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی عوام، فوج، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک پیج پر آنےکی دعوت

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ناجائزنااہل حکومت کیخلاف عوام، فوج، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک پیج پر آنا ہوگا، بیوروکریسی تو نااہل حکومت کے جانے پرمٹھائی بانٹیں گی،ریاست معاشی بحران کا مزید پڑھیں

طلبہ جہاز اڑانے کیلئے تیار ہوجائیں، اسٹوڈنٹس پائلٹ لائسنس کے اجراء کی خوشخبری سنادی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان میں اب طالب علم بھی جہاز اڑا سکیں گے کیوں کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے اسٹوڈنٹس پائلٹ لائسنس کا اجراء شروع کردیا گیا ، ڈی جی سی اے اے نے ایس پی ایل کے مزید پڑھیں

خادم رضوی کی جانب سے موروثیت کی مخالفت کیے جانے کے باوجود انکے بیٹے کو تحریک لبیک کا سربراہ کیوں مقرر کیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے حافظ سعد حسین رضوی کو تحریک کا نیا امیر مقرر کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آج خادم حسین رضوی کے جنازہ کے اجتماع میں مزید پڑھیں

کیا خادم رضوی کو اپنی وفات کا اشارہ مل گیا تھا،عقیدت مندوں میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال کے بعد ان کے صاحبزادے حافظ سعد حسین رضوی کو تحریک کا نیا امیر مقرر کر دیا گیا جس کا اعلان خادم حسین رضوی کے جنازہ مزید پڑھیں

ممتاز قادری کے بعد دوسرا بڑا جنازہ، جنازے میں ممتاز قادری کے والد اور بیٹے بھی شریک

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ اب سے کچھ دیر قبل ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں مزید پڑھیں

سربراہ کا تعین میرٹ پر ہوگا، اس تحریک کو کبھی موروثی جماعت نہیں بنائینگے، خادم رضوی کا پرانابیان سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال کے بعد ان کے بڑے صاحبزادے حافظ سعد رضوی کو تحریک کا نیا امیر مقرر کر دیا گیا ۔ سعد رضوی نے امیر مقرر ہونے کے بعد مزید پڑھیں