نوکریاں ہی نوکریاں ، حکومت نے خوشخبری سنادی ، ہزاروں نوکریوں کا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کا سڑکوں کی دیکھ بھال اور مرمت کے لیے 25 ہزار سے زائد بیلدار اور انسپکٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا،فیصل آباد کی شاہراہوں پر مانیٹرنگ کیلئے 400 سے زائد بیلدار اور انسپکٹر بھرتی ہوں گے۔ مزید پڑھیں

نیب کی بڑی کامیابی، جعلی اکائونٹس کیس میں آصف زرداری سے کتنے ارب وصول کرلیے، جانئے تفصیلات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک 33 ارب روپے وصول ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک مزید پڑھیں

سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، متعدد افراد لقمہ اجل بن گئے

وادی نیلم (این این آئی)وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق حادثہ وادی نیلم کے علاقے جورا میں پیش آیا جہاں سیاحوں کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی ایس او حیدر علی کے دوستوں کا سرکاری ہیلی کاپٹر میں سفر،حقیقت کھل کر سامنے آ گئی

لاہور (آن لائن) ترجمان حکومت پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کے حوالے سے بعض میڈیا چینلز پرنشر ہونیوالی خبر کو حقائق کے منافی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے پی ایس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے ہیلی کاپٹر پر پی ایس او کے دوستوں کے سیرسپاٹے، ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر استعما ل سرکاری ہیلی کاپٹر کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے جس سے پنجاب حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کھل کر سامنے آ گئی ہے، مقامی نیوز مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین بھی ایف آئی اے کے ریڈار پرآگئے

اسلام آباد (آن لائن) ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو بھی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کے بعد تحریک انصاف کے ناراض مزید پڑھیں

کونڈولیزارائس نے ڈرون اٹیک کیلئے مشرف اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی ڈیل کروائی

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی اہم شخصیات کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔ سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات بیرون ملک روانگی کے لیے تیار ہورہی ہیں جب کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بھی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو ’ نو مور‘ کہہ دیا، چین کو پارٹنر بنانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو ’ نو مور‘ کہہ دیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشاد عارف نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

زلفی بخاری نے ریحام خان کے خلاف ہتک عزت مقدمے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمہ کا پہلا راؤنڈ لندن ہائیکورٹ میں جیت لیا۔ قومی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سب سے زیادہ خوش آمد شہباز شریف نے کی، قومی سلامتی اجلاس کی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرا طویل اجلاس ہوا جو لگ بھگ آٹھ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے مزید پڑھیں