حکومت کا مارکیٹس شام 6بجے بند کرنیکا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے مارکیٹس شام چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹس شام چھ بجے بند کرنے کا مزید پڑھیں

کورونا تشویشناک حد تک پھیل چکا ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہواہے ، بروقت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو اسپتالوں پر مزید پڑھیں

فوج کو چاہئیے عمران خان کو گردن سے پکڑیں کہ آپ کے ہوتے ہوئے فوج مخالف بیانیہ کیوں پھیل رہا ہے

لاہور (نیوز ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب سے سوال کیا گیا کہ آج کل جس طرح اداروں کا نام لے کر کھلم کھلا بات کی جا رہی ہے،پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا، ادارہ کب تک یہ پریشر برداشت کرے مزید پڑھیں

کورونا وائرس شدت اختیار کرگیا، سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کرنے کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے اور اس کے نتیجے میں دن بدن بڑھنے والے کیسز کے پیش نظر پنجاب میں سرکاری ملازمین کو گھر سے امور نمٹانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

نواز شریف کو وطن واپس پہنچتے ہی گرفتار کرلیا جائیگا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئرصحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان نہیں آئیں گے کیونکہ انہیں پاکستان پہنچتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

وزرائے تعلیم اجلاس، تعلیمی ادارے بند کرنے اور تمام امتحانا ت موخر کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں ایک ماہ کے لیے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔وفاقی وزیرشفقت محمود کی زیرصدارت وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے تعلیم و مزید پڑھیں

یااللہ رحم فرما! پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر،59افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں کورونا وبا مزید شدت اختیار کرنے لگی ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2665 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 59 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

خادم رضوی کے جنازے پر اجتماع کی اجازت کیوں دی گئی، حکومت نے بتادیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر رہنما پی ٹی آئی سینیٹر ولید اقبال کا کہنا ہے کہ جلسے اور جنازے میں بہت فرق ہوتا ہے، ان کا موازنہ نہ کیا جائے ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر ولید مزید پڑھیں

ہم چاہتے تو اسلام آباد پر حملہ کرسکتے تھے، وزیراعظم کی تنقید پر پی ڈی ایم کا شدید ردعمل

پشاور(نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم ترجمان اور اے این کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ہم چاہتے تو اسلام آباد پر حملہ کر دیتے، لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا۔ وزیراعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل انڈسٹری بحال، نوکریاں ہی نوکریاں ، بے روزگار افراد کو خوشخبری سنادی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے سینیئر وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری بحال ہو چکی ہے، بے روزگار افراد کو روزگار کے مواقع ملیں گے جبکہ ملکی معیشت بھی کافی مضبوط ہو گی ۔ لاہور مزید پڑھیں