عارف علوی نےظفر اللہ جمالی کے انتقال کا ٹویٹ ڈیلیٹ کرکے معافی مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی وفات پر تعزیتی بیان جاری کیا تاہم کچھ ہی دیر بعد اسے حذف کردیا۔بعد ازاں نئی ٹوئٹ میں صدر مملکت نے ٹوئٹ ڈیلیٹ مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق وزیراعظم انتقال کرگئے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم پاکستان میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کرگئے۔میر ظفراللہ خان جمالی دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ گزشتہ رات دل کی تکلیف کے باعث ان کو راولپنڈی میں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) مزید پڑھیں

ملتان: پی ڈی ایم کی جلسہ گاہ کے قریب عمارت میں خوفناک آتشزدگی

ملتان (نیوز ڈیسک) ملتان جلسہ گاہ کے قریب گودام میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد اردگرد موجود کارکنان میں بھگدڑ مچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے گھنٹہ گھر چوک میں پی ڈی ایم کا جلسہ جاری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما خالدخورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب

گلگت((نیوز ڈیسک)خالد خورشید کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے، وزیراعلیٰ کو اسمبلی اجلاس میں اراکین کے ڈویژن طریقہ کار سے منتخب کیا گیا۔اسمبلی اجلاس کی صدارت اسپیکر امجد زیدی نے مزید پڑھیں

وہ ہمیں ماریں گے بندوقوں سے تو ہم بھی۔۔۔مولانا فضل الرحمن نےناقابل یقین اعلان کردیا

ملتان(نیوز ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جوبھی حالات ہوں ہرطرح کی قربانی دینے کو تیار ہیں اور ہماری طرف سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہوگی۔میڈیا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی رہنما نے موٹروے پر سینکڑوں مسافروں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیش لال نے موٹروے پر گاڑی روک کر احتجاج کرتے ہوئے سیکڑوں مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا، ان کی موٹروے بلاک کرنے کی وڈیو بھی وائرل ہوگئی۔رکن اسمبلی رمیش مزید پڑھیں

ملتان کی سڑکوں پر خون بہا تو انتظامی افسران انکوائریاں بھگتیں گے

ملتان(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملتان کی سڑکوں پر خون بہا تو انتظامی افسران انکوائریاں بھگتیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ خوفزدہ کٹھ پتلی حکومت نے مزید پڑھیں

حامیزہ مختار کے بابراعظم پر سنگین الزامات، پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور کی لڑکی حامیزہ کے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر لگائے الزامات کے معاملے کو نجی قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اپوزیشن کے دبائو میں آنیوالے نہیں ،وزیراعظم نے اپوزیشن کو دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر صرف اپنے این آر اور کی فکر میں ہیں اور عوام کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے مزید پڑھیں

عوام کی جانب سے ایس او پیز پر لاپرواہی ، حکومت نے مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اسکولز اور اجتماعات کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، اس لیے ان کو بند کیا گیاہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں