کرپشن میں خاتمے کی دعویدار پی ٹی آئی حکومت کی جانب سےکورونا فنڈ میں کرپشن کا انکشاف

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور پی ڈی ایم رہنمااکرم خان درانی نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیرِ صحت خیبر پختون خوا نہیں چاہتے تھے کہ میں آڈٹ رپورٹ اسمبلی میں پیش کر سکوں، آج مزید پڑھیں

ملتان جلسے کے بعد آصفہ بھٹو کا طاقتور تاثر قائم ہونے پرمریم نواز کا اظہارناپسندیدگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی کی کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے سیاست میں انٹری دیدی ہے اور آصفہ بھٹو کا ایک اچھا تاثر بھی قائم ہو گیا ہے۔ اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست کمی

لاہور(نیوز ڈیسک) ملکی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے رو گراوٹ دیکھی گئی۔ فی تولہ کی قیمت 200 روپے گر گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا اور 1839 ڈالر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ، رپورٹ آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کورونا کے خلاف جنگ جیت گئے، دوسرا ٹیسٹ منفی آگیا۔بلاول بھٹو زرداری نے کورونا علامت ظاہر ہونے پر 26 نومبر کو ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا تھا،کورونا میں مبتلا ہونے مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ،امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ آنے لگی، آخری کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید 4 پیسے سستا ہو گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

نیب نے ناممکن کو ممکن کردکھایا، قوم کے لُوٹے گئےکھربوں روپےواپس قومی خزانے میں آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب لوٹے گئے 466 ارب روپے برآمد کرچکا، کرپشن کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں۔چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈ کواٹرز میں اہم اجلاس ہوا، اس مزید پڑھیں

اس حد تک نہ جائیں کہ واپسی مشکل ہو، شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، نائب صدور مریم نواز اور حمزہ شہباز کے مابین ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ذرائع کے مطابق تینوں کے مابین ہونے والی ملاقات میں پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب خالق حقیقی سے جاملے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب افضل حیات کولیاں انتقال کر گئے۔ افضل حیات کولیاں نگران وزیراعلیٰ پنجاب رہے۔تفصیلات کے مطابق سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب میاں افضل حیات کولیاں انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ادا کی جائے مزید پڑھیں

عمران خان میں ہمت ہے تو مجھے انٹرویو دیں، معروف صحافی نے وزیراعظم کو چیلنج کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل پر پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئرصحافی رؤف کلاسرا نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہاکہ ہمت کر کے مجھے اور عامر متین کو انٹرویو دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

علماء کرام نے اپوزیشن سےلاہور میں جلسہ نہ کرنے کا مطالبہ کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)مختلف مکتبہ فکر کے علماء نے کورونا خطرات کے پیش نظر اپوزیشن جماعتوں سے 13 دسمبر کو لاہور میں جلسہ نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ہمراہ مزید پڑھیں