بھارت کوئی غلطی نہ کرے، اگر بھارت نے غلطی کی تو پاکستان بھرپور جواب دیگا، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نےانتہاپسندمودی سرکار کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے اگر اب کسی فالس فلیگ آپریشن کی غلطی کی تو اس کا بھرپور جواب دیں گے ۔ سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں

ایک صوبے کے تمام ن لیگی اراکین اسمبلی نے استعفے جمع کروادیئے

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی طرف سے شروع کی گئی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں خیبرپختونخوا سے مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے استعفے جمع کروادیے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ مزید پڑھیں

ہمت ہے تو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے کر آئو، حکومت نے اپوزیشن کو بڑا چیلنج کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پی ڈی ایم کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتنی مضبوط ہے تو وزیراعظم کے مزید پڑھیں

سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے 258 پاکستانی وطن پہنچ گئے

ملتان(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی ایف آئی اے کے حوالے کردیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی شہریوں کو سعودی ائیر لائن کی پرواز کے ذریعے وطن پہنچایا مزید پڑھیں

ریلوے نہیں چلاسکتے، نجکاری یا بند کرنا پڑے گا،اعظم سواتی

لاہور(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ ریلوے اس وقت اس حالت میں نہیں کہ حکومت اسے چلا سکے، اگر اس کی نجکاری نہ کی گئی تو اسٹیل مل کی طرح اسے بھی بند کرنا پڑے گا مزید پڑھیں

پانچ سوسے زائد جاپانی آئی ٹی کمپنیوں نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے معاو ن خصوصی نے کہا ہے کہ جاپان کو کورونا وبا کے بعد لاکھوں آئی ٹی انجینئرز کی ضرورت ہے اور 2030 تک پاکستانی انجینئرز جاپانی مارکیٹ کا حصہ ہوں گے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ہمارے پاس ویڈیوز ہیں، ہر ایک کو شرمندہ کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے سوال کیا گیا کہ مریم نواز کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس کچھ اور ویڈیوز بھی موجود ہیں،ان ویڈیو میں ایسا کیا ہے جو اب تک نہیں مزید پڑھیں

فوج میرے اوپرنہیں ماتحت ہے، وزیراعظم کے بیان پر مریم نواز کاشدید ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ وزیر مزید پڑھیں

نواز شریف کو لانا مشکل ہے،وزیراعظم کا اعتراف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانا مشکل ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس لانا مشکل ہے لیکن کوشش کریں گے۔انہوں نے مزید کہا مزید پڑھیں

لاہور میں کوئی بھی سروے کروالیں ، 70 فیصد عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ ہو گی، بڑادعویٰ کردیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ شیر علی کبھی بھی رانا ثناء اللہ کے لیے کوئی اچھی بات نہیں کر سکتے۔ انہوں نے مزید پڑھیں