نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ، برطانوی رکن پارلیمنٹ نے بورس جانسن کو خط لکھ دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے برطانوی رکن پارلیمنٹ اسٹیفن ٹمز مزید پڑھیں

بھارتی فوج کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

مولاناشیرانی کے بعد شجاع الملک بھی فضل الرحمن کیخلاف بول پڑے، پی ڈی ایم رہنمائوں کا پول کھول دیا

پشاور(نیوز ڈیسک ) کے پی کے کے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما نے مولانا شیرانی کے بیان کی حمایت کی ہے۔ مولانا شیرانی کے بعد کے پی کے سے بھی جے یو آئی کے رہنما شجاع الملک کا اختلافی بیان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ہندووَں کو ’شمشان گھاٹ‘ بنانے کی اجازت دینے کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسلامی نظریاتی کونسل نے سفارش کی ہے کہ ہندوؤں کو شمشان گھاٹ اور بنانے کی اجازت دینے کی سفارش کر دی ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل نے سفارش کی کہ سید پور ویلج میں قائم مندر ہندوؤں کے حوالے مزید پڑھیں

کورونا کے باوجود معیشت ترقی کررہی ہے، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود معیشت سے متعلق اچھی خبرہے کہ مالی سال میں اب تک کرنٹ سرپلس 1.6 بلین ڈالررہا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نےن لیگ اور فضل الرحمن کیساتھ ہاتھ کردیا، اندرون خانہ ڈیل کی کوشش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی سلیم صافی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اسلام آباد آئی تو جے یو آئی ف کے کارکنوں کا بنیادی کردار ہو گا۔صرف مولانا فضل الرحمن کے پاس ہی وہ کارکن ہیں جو سردی مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں اضافہ، امریکی ڈالر کتنا سستا ہوگیا، بڑی خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) ایک روز قیمتیں بڑھنے کے بعد مقامی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری مزید پڑھیں

جو کوئی نہ کرسکا وہ عمران خان نے کردکھایا،پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ورکرز ویلفیئر فنڈز غریبوں اور مزدوروں کا پیسہ تھا، پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں ای او بی آئی میں 350 غیر قانونی بھرتیاں کیں۔ اگلے سال مزید پڑھیں

ن لیگ کے گڑھ سمجھے جانیوالے شہر سے اہم ترین رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان

سرگودھا (نیوز ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز کے بیانیے سے (ن) لیگ کو بڑا جھٹکا لگا ہے، کوٹ مومن کی اعوان برادری نے ن لیگ سے تعلق توڑ دیا دو سینئر رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

پاک فوج میں 80فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ میں نے سروے کروایا ہے پاک فوج میں 80 فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تجزیہ پیش مزید پڑھیں