حافظ حسین احمد نے اپنی ہی پارٹی کے جنرل سیکرٹری کا سارا کچا چٹھا کھول کرردکھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حسین نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حسین نے الزام عائد کیا کہ سینیٹر عبد الغفور حیدری مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف کا آئندہ دنوں میں سعودی عرب کے دورے کا امکان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافیوں چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آئندہ دنوں میں عرب ممالک کا دورہ کریں گے۔ نئے سال کے شروع ہوتے ہی اللہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن مفاہمت کیلئے تیار ، جی ایچ کیو کیا پیغام بھیج دیا ؟

لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی ہارون الرشید کا کہنا کہ مولانا فضل الرحمن کسی بھی وقت اسٹیبشلمنٹ سے سودا کر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح اپنی زندگی میں کہیں بھی دیر مزید پڑھیں

محمد علی درانی کی شہباز شریف سے ملاقات ن لیگ کو بھی کھٹکنے لگی، شاہد خاقان عباسی

لاہور(نیوز ڈیسک)دو روز قبل مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما محمد علی درانی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔اس ملاقات کے بعد مختلف قسم کی قیاس آرائیاں ہوئی کہ آیا محمد علی درانی کس کا مزید پڑھیں

جعلی حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے ، مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، جعلی حکومت پی ڈی ایم سے این آراو مانگ رہی ہے ، پاکستان سے متعلق کچھ چیزیں ایسی ہیں مزید پڑھیں

ہمیں پارٹی سے فارغ کرنا کوئی اچنبے کی بات نہیں،حافظ حسین احمد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جمیعت علماء اسلام ف کے رہنماء حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے خود جماعتی فیصلوں کی خلاف ورزی کی ہے،ہمیں پارٹی سے فارغ کرنا کوئی اچنبے کی بات نہیں ، جلد آئندہ کا لائحہ مزید پڑھیں

فضل الرحمن حکومت سے بات چیت کیلئے تیار ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کا کہنا ہے کہ حکومت استعفے اور عام انتخابات کا اعلان کرے تو بات ہو سکتی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سردی کا کتنے سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انتہائی شدید سردی کیلئے تیار ہو جائیں، سردی کی شدت کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کا امکان، مغربی ہواوں کا نیا سلسلہ ہفتے کو پاکستان میں داخل ہوگا، سائبیریا کی ٹھنڈی ہوائیں چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کسی بھی ڈائیلاگ کا حصہ بننا اپنے مقصد سے پیچھے ہٹنا ہے، نواز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کا شوشہ حکومت اور سلیکٹرز کو این آراو دلوانے کیلئے ہے، یہ شوشہ ووٹ چوری کرکے عمران خان کو مزید پڑھیں

ہم عمران خان سے کہتے ہیں اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلو لیکن وہ پاگل کسی کی بات نہیں مانتا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئررہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ شاہ محمود قریشی، فواد چودھری ، علی محمد خان، شفقت محمود اور پرویز خٹک سے مزید پڑھیں