نواز شریف کی لندن میں سرمایہ کاری سےمتعلق اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئرصحافی و تجزیہ کار ظفر ہلالی نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف برطانیہ میں 30 ملین پاؤنڈ سالانہ ٹیکس دے مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کا طویل بریک ڈائون، بات 2وفاقی وزراء کے استعفوں تک جاپہنچی، بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)ملک گیر ہونے والے طویل بجلی بریک ڈاون کے خلاف مسلم لیگ(ن) نے وفاقی وزراء عمر ایوب خان اور فیصل واوَڈا کے استعفوں کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کلے مطابق ن لیگ کی طرف سے وفاقی وزراکے استعفوں کے مطالبے مزید پڑھیں

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑااضافہ کردیاگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 6 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر مزید پڑھیں

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ایک ساتھ کتنا اضافہ ہوگیا، عوام کے ہوش اڑادینے والی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام بازاروں کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پربھی مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 22 روپے تک فی کلو مہنگا کردیا گیا جب کہ مزید پڑھیں

بجلی کا کریک ڈائون مسلم لیگ ن کی وجہ سے ہوا، پی ٹی آئی رہنما

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر نے بجلی کے بریک ڈاؤن کا ذمہ دار مسلم لیگ ن کو قرار دے دیا۔ انہوں نے بجلی کے بریک مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم علاقے میں بم دھماکہ، افسوسناک اطلاعات موصول ہونے لگیں

تربت(نیوزڈیسک) تربت کے علاقے سینما چوک میں فرنٹیئر کور کی چوکی کے قریب بم دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فرنٹیئر کور کے چوکی مزید پڑھیں

پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اوروجہ کسی کو معلوم نہیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا ہی ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ نااہل، نالائق حکومت کو کچھ مزید پڑھیں

عمران خان 5 سال پورے کر گئے تو ملک کا ایسا حال ہو گا کوئی وزیراعظم بننے کیلئے تیار نہیں ہو گا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جماعتوں کے ساتھ مل کر ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے،پارٹی نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی نشستوں پر مزید پڑھیں

این ٹی ڈی سی میں آنے والے تکنیکی فالٹ کو دور کردیا گیا ، بجلی کی بحالی شروع ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) این ٹی ڈی سی میں آنے والے تکنیکی فالٹ پر قابو پایا جا رہا ہے، جس کے بعد بجلی کی بحالی شروع کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا مزید پڑھیں

دھند کے باعث فالٹ تلاش نہیں کر سکے ، ن لیگ کی حکومت میں بھی ایسا8بار ہوا،عمر ایوب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی عمرایوب نے کہا ہے کہ بجلی کی مکمل بحالی میں چند گھنٹے لگیں گے ، دھند کے باعث فالٹ تا حال تلاش نہیں کر سکے ، تحقیقات کی جائیں گے کہ فالٹ کیوں مزید پڑھیں