کوالالمپور میں طیارہ قبضے میں لیے جانے پر پی آئی اے کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) طیارہ 2015 میں لیز پر لیا گیا، 14 ملین ڈالرز لیز کی رقم ادا کرنا تھی، معاملہ سفارتی سطح پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، کوالالمپور میں طیارہ قبضے میں لیے جانے پر پی آئی اے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا چوہدری پرویز الہیٰ سے رابطہ، سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اہم ٹاسک سونپ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں جوڑ توڑ کیلئے چودھری پرویز الٰہی کو ٹاسک سونپ دیا، وزیراعظم عمران خان کا اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم نے کہا کہ پرویز الٰہی اور مزید پڑھیں

پاکستان میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا،پنجاب میں گیس کی فراہمی معطل کردی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کے باعث صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں نان ایکسپورٹ جنرل انڈسٹری کو 24 گھنٹے کے لیے گیس کی سپلائی معطل مزید پڑھیں

پاکستان نے ترکش ائیرلائن پر جرمانہ عائد کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر دوبارہ جرمانہ عائد کردیا۔تفصیلارت کے مطابق سول ایوی ایشن نے پاکستان آنے والی ترکی کی ایک پرواز پر کورونا ایس او مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن ، تحریک انصاف نے ایسا قدم اٹھالیا کہ اپوزیشن میں ہلچل مچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان اتحاد ہوگیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن ق لیگ کے ساتھ مل کر لڑنا چاہتے ہیں، جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی

دبئی (نیوز ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی سے ایک افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑگئی ؟بلاول بھٹو نےشمولیت سے صاف انکار کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 23اکائونٹس میں بھارت اور اسرائیل سے پیسے آئے

لاہور(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 23 بینک اکاؤنٹس میں بھارت اور اسرائیل سے بھی فنڈنگ آئی ۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن قوتوں نے بھی مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی نئی پالیسی پرپی ٹی اے نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے میسجنگ ایپ واٹس ایپ سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے۔پی ٹی اے کی جانب مزید پڑھیں

سلمان شہباز کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھالیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) مقامی عدالت نے 25 ارب کی منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے 19جنوری تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مزید پڑھیں