یہ ہم ہیں،یہ ہمارے ٹوٹے ہوئے گھر ہیں اور ہم بے گھر ہیں، معصوم بچی کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بات تو انٹرٹینمنٹ کی تھی مگر اس انٹرٹینمنٹ کی طرز پر ایسا دکھی پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بندہ دیکھتا ہی رہ جاتاہے۔اگر ہم دینا نیرکی ویڈیو سے بات مزید پڑھیں

ستائیس فروری کا دن بھارت کو ذلت آمیز شکست کی یاد دلاتا رہے گا، رہنما تحریک انصاف طیبہ بتول

پشاور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رہنما طیبہ بتول نے کہا ہے کہ ستائیس فروری کا دن بھارت کو ذلت آمیز شکست کی یاد دلاتا رہے گا، ان کا کہنا تھا کہ آج کے دن چھبیس فروری کو بھارتی طیاروں نے مزید پڑھیں

ستائیس فروری ہمارے شاہینوں نے دشمن کو دن میں تارے دکھائے، خدیجہ زرین

پشاور(نمائندہ خصوصی)سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کی چیئرپرسن وویمن ونگ محترمہ خدیجہ زرین نے کہ ستائیس فروری کا دن پاکستانی قوم کی فتح اور سربلندی کا دن ہے، اس دن ہماری مسلح افواج نے دشمن کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا، ہمارے مزید پڑھیں

حکومتی اتحادی ہم سے رابطے میں ہیں، بلاول بھٹو

کوہاٹ (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے اراکین اسمبلی ہم سے رابطے میں ہیں ، لانگ مارچ کی تیاری پکڑو ، کونے کونے سے جمہوری عوام نکلیں گے ، ہم اسلام مزید پڑھیں

چیئرمین نیب بھی اربوں کی بے نامی جائیدادوں کے مالک نکلے، جاوید اقبال کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے چیئرمین نیب کیخلاف درخواست جمع کروا دی ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کیلئے چیئرمین نیب کیخلاف ایف آئی مزید پڑھیں

ووٹ چور عناصر کا قلع قمع کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، نواز شریف کا ویڈیو پیغام

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ووٹ چور عناصر کا قلع قمع کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، قوم سے وعدہ ہے ان ووٹ چوروں کا مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنرن لیگ کے وفادار نکلے،وزیراعظم کو خبردار کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کو خبردار کیا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ن لیگ کے وفادار گروہ کا حصہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تجزیہ کار عدنان عادل نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

قوم کا عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار،ایف بی آر مقررہ وقت سے قبل ہی حدف حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سالانہ ٹیکس کولیکشن ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ریوینیو اکٹھا کرنے والے وفاقی ادارے ایف بی آر کی جانب سے ملک کی معیشت کے حوالے سے بڑی مزید پڑھیں

آصف زرداری نے جے ایف 17 تھنڈر پروگرام بند کرنے کی شرط پر مجھے پاک فضائیہ کا سربراہ بنانے کی پیشکش کی تھی

لاہور(نیوز ڈیسک)آصف زرداری کی جانب سے جے ایف 17 تھنڈر پروگرام بند کرنے کی کوششیں کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ائیر مارشل ریٹائرڈ شاہد لطیف کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے تحت صنعتی اور زرعی پیداوار میں بہتری، ٹیکس ریونیو اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، زرمبادلہ ذخائر20 ارب ڈالر مزید پڑھیں