افغان سفیر کی بیٹی کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے مبینہ اغواء اور تشدد کے معاملے پر افغان سفیر کی بیٹی کا بیان سامنے آگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اپنے بیان میں افغان سفیر کی بیٹی نے کہا کہ گھر سے مزید پڑھیں

افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کا معاملہ، دوسرا ٹیکسی ڈرائیور بھی گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں اپنے فرائض انجام دینے والے افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی پر تشدد کے کیس میں ملوث دوسرے ٹیکسی ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق واقعے میں دو مزید پڑھیں

سندھ میں گریڈ 9 کے پٹواری نے اربوں روپے مالیت کے اثاثے بنا لیے

کراچی ( نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ میں گریڈ 9 کے پٹواری نے اربوں روپے مالیت کے اثاثے بنا لیے، بورڈ آف ریونیو کا پٹواری ابوبکر جوکھیو ایک اہم افسر کا مبینہ فرنٹ مین ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کا مزید پڑھیں

شادی کرنے کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار، نیا حکم نامہ جاری

کراچی (نیوز ڈیسک)شادی کرنے کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی ، قربانی کے جانور خریدنے کیلئے منڈی جانے والوں کو بھی ویکسینیشن کارڈ دکھانا ہوگا، ریسٹورنٹس اور مسافر بسوں میں داخلہ بھی ویکسینیشن سے مشروط ،محکمہ داخلہ سندھ نے پابندیوں کا مزید پڑھیں

چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا، پاکستانی ملازمین کو بھی برخاست کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) داسو بس واقعہ کے تناظر میں چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام روک دیا۔سی جی جی سی کمپنی نے کام روکنے سے متعلق اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی نے تمام مقامی ملازمین کے مزید پڑھیں

ہم افغانستان میں قیام امن کے ضامن نہیں ہیں،ترجمان پاک فوج کا واضح اعلان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ترجمان پاک فوج بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے سلیپر سیلز دوبارہ فعال ہونے کا خدشہ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر مزید پڑھیں

پولیس کے اختیارات میں ترمیم، جرم ثابت ہونے تک گرفتاری نہیں ہوسکے گی

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے تفتیش اور گرفتاری سے متعلق پولیس رولز میں ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا ہے، جرم ثابت ہونے تک گرفتاری نہیں ہوگی، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پولیس رولز میں ترمیم سے غیرضروری مزید پڑھیں

اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے افغان سفیر کی بیٹی کو اغوا کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں نامعلوم افراد نے افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی صاحبزادی کو اغوا کر لیا۔ٹریبیون میں شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعینات افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل مزید پڑھیں

درجن سے زائد ڈاکوؤں کی موٹروے پر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ

گھوٹکی(نیوز ڈیسک)موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔یہ واقعہ گھوٹکی کے علاقے رونتی میں پیش آیا جہاں پر موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کر دی، رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سندھ کی سیاست میں ہلچل، ذوالفقار مرزا کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعظم عمران خان کے معاون کی ذوالفقار مرزا سے اہم ملاقات ہوئی۔سندھ کی سیاست میں اہم ملاقات کے بعد بڑی ہلچل شروع ہو گئی ہے۔یہ ملاقات سابق وزیرداخلہ سندھ کی موجودہ گورنر سے مزید پڑھیں