بس اور ٹریلرمیںخوفناک تصادم ، نعشوں کے ڈھیر لگ گئے، کہرام مچ گیا

ڈیرہ غازی خان(نیوز ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں تونسہ بائی پاس کے قریب بس اورٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق اور60سے زائد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

اربوں کی لاگت سے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں بارش کا پانی ٹپکنے لگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بارش کے پانی سے چھت ٹپکنے لگی اور ائیرپورٹ برساتی نالے کا منظر پیش کرنے لگا۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بارش کے پانی سے چھت کی سیلنگ ٹپکنے لگی جس کے مزید پڑھیں

’’چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت‘‘ سیاسی میدان سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئرصحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے چودھری نثار علی خان سے متعلق انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا کہ چودھری نثار علی خان کا معاملہ جو مزید پڑھیں

لاہور، میو اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی، مریض پھنس گئے،امدادی کاروائیاں جاری

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے میو اسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی جس سے مریض اندر ہی پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکے میو اسپتال کے آرتھو وارڈ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں وارڈ میں موجود مریض پھنس گئے۔ایم مزید پڑھیں

دنیا میں جہاں بھی غربت ہے وہاں زرداری اور نواز شریف جیسے لیڈرز ہیں، وزیراعظم عمران خان

بھمبر/میر پور (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں جہاں بھی غربت ہے وہاں زرداری اور نواز شریف جیسے لیڈرز ہیں، نواز شریف اداکاری کرکے ملک سے باہرگیا، کمزور جیلوں میں جائے اور طاقتور این آر او مزید پڑھیں

پاور پلانٹ پر آسمانی بجلی گرنے سے پیداوار کم ہوگئی، ملک میں ایک بارپھر لوڈشیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شدید گرمی کے دوران ملک میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے بتایا ہے کہ چائنہ حب پاور پلانٹ پرآسمانی بجلی گرنے اورمنگلا ڈیم سے کم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت لاہور میں سڑکوں اور انڈرپاسز کا جال بچھانے کیلئے متحرک

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کو پیرس بنانے کیلئے پی ٹی آئی حکومت متحرک، لاہور میں اربوں روپے کی لاگت سے فلیگ شپ منصوبوں کا آغاز کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت میں اربوں روپے کے منصوبوں مزید پڑھیں

دوائیوں کی عدم دستیابی کیلئے تیار ہوجائیں ، فارما سیکٹر نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

راولپنڈی (این این آئی)فارما سیکڑ کا عید کے بعد ملک کی تمام ڈسٹرکٹ ڈویڑن اور ڈی چوک میں دھرنوں کا فیصلہ ،فارما سیکڑکورونا کی متوقع چو تھی لہر کے پیش نظر عوام کی تکلیفوں اور ضیاع کو روکنے کیلئے فارما مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے علاقے میں مذہبی گروہ نے علاقہ میں تصویر بنانے، ویڈیو سازی اور موسیقی پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر گردش کرتے ایک اعلامیہ کے مطابق خیبر کے علاقے وادی تیراہ میدان کے مقامی مذہبی گروہ نے علاقے میں تصویر، ویڈیو سازی اور موسیقی کے آلات پر پابندی عائد کردی ہے اور وارننگ جاری مزید پڑھیں

داسو واقعہ، چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنےاور ڈیم پر کام بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد / لاہور(نیوز ڈیسک) داسو ڈیم بنانے والی چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا نوٹس واپس لے لیا ہے۔واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق داسو واقعے کے بعد مزید پڑھیں