حمزہ شہباز کے بعد مریم نواز کی بھی ضمانت ہوگئی لیکن ہم نے مک مکا کا الزام نہیں لگایا

لاہور (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ میاں شہباز شریف کی ضمانت ہونے والی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

ماسک پہنو، ورنہ جیل کی ہوا کھاؤ، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرپہلا مقدمہ درج

لاہور(نیوز ڈیسک)کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائیوں کا آغاز، ماسک نہ پہننے پر لاہور میں پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا تھا کہ ماسک نہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیوں کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم دوبارہ مزید پڑھیں

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے مابین سخت جملوں کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی رانا عظیم نے دعوی کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان میں تلخ جملوں کا تبادلہ خیال ہوا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نکالنے کا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا، اور تحریک صفر پر آ گئی ہے، ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نکالنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے 500ملین ڈالر کی قسط حاصل کرنے کیلئےحکومت نے پاکستانی کی مالیاتی خود مختاری کا سودا کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لیگی رہنما احسن اقبال نے پریس کرنفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم نے حکومت کا راستہ نہ روکا تو ہماری آنے والی نسلیں بھی آئی ایم ایف کی غلام ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مزید پڑھیں

پنجاب میں گندم خریداری کی تیاریاں شروع،فی من گندم کی امدادی قیمت کتنے روپے مقرر کردی گئی؟

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں گندم خریداری کی تیاریاں شروع کردی گئیں، یکم اپریل سے گندم کی خریداری کیلئے باردانہ تقسیم ہوگا، 500 اور ایک ہزار بیگ لینے والوں کو باقاعدہ اجازت لینا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم استعفوں کی بجائے اجتماعی گرفتاریوں پر غور کرے، آصف زرداری کا فضل الرحمن کو مشورہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی سے استعفے دیے جانے سے حکومت مزید مضبوط ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی مزید پڑھیں

سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک کا اسٹیٹ بنک ایکٹ 2021پر سخت ردعمل کا اظہارکیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک کا اسٹیٹ بنک ایکٹ ۲۰۲۱ پر سخت ردعمل کا اظہارکیا۔انہوں نے کہا کہاسٹیٹ بینک ایکٹ 2021 معیشت اور ملک کے لئے خطرناک ثابت ہوگا۔ اس ایکٹ کے بعد پاکستان معاشی دلدل میں مزید پڑھیں

غیر اسلامی حرکات، عورت مارچ کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھالیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف تابش فاروق نامی شہری کی جانب سے درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست مزید پڑھیں