یوسف رضا گیلانی کیلئے’’باپ ‘‘سے ووٹ لینے پر پیپلزپارٹی میں پھوٹ پڑ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے پارٹی کا مؤقف کمزور ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں مساجد بند ہونگی یا نہیں ، حکومت نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت مساجد بند نہیں کر رہی، رمضان المبارک میں تراویح بھی ہو گی۔ علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ رمضان میں مزید پڑھیں

ان لوگوں نے مجھے دھوکہ دیا ،16 ارب کے منصوبے پر76ارب لگادیئے، وزیراعظم کے غصے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ایاز خان کا کہنا ہے کہ اگر حالات تبدیل نہیں ہو رہے تو کیا وزیر اعظم وزیر بھی نہ بدلیں اور اگر وزیر نہیں بدلتے ہیں تو چہرے بھی نہ بدلیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم جتنی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے وزیر نے سندھ ہائیکورٹ کے جج کو راکٹ لانچر سے مارنے کی دھمکی دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک وزیر نے ججز کو راکٹ لانچر سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ مزید پڑھیں

ایف بی آر نے مارچ میں کتنے سو ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرلیا، وزیراعظم خوشی سے نہال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے زیادہ ٹیکس کولیکشن کرنے پر ادارے کی تعریف کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کا غریبوں کے پلاٹوں پر قبضے کا مبینہ انکشاف

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کا غریب شہریوں کے پلاٹوں پر قبضے کا مبینہ انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں چند شہری تحریک انصاف کے رکن صوبائی مزید پڑھیں

کورونا میں مبتلا وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں اور انہوں نے سرکاری مصروفیات شروع کردی ہیں۔حکومتی ترجمان سینیٹر فیصل جاوید کے مطابق وزیراعظم عمران خان صحت مند ہیں، ان میں کورونا کی کوئی علامات نہیں ہیں۔صحتیابی مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ،تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع ہوگا یا نہیں ، اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تبلیغی جماعت نے کورونا کے باعث سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ تبلیغی جماعت نے میری درخواست پر اسلام آباد میں ہونے والا سالانہ اجتماع ملتوی کردیا ہے، تبلیغی مزید پڑھیں

پنجاب کے 9 شہروں میں ہر قسم کی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد،شہروں کے نام جاری کردیئے گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے 9 شہروں میں ہر قسم کی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے 9 شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ، رکشہ، چنگچی، ویگن اور بسوں پر پابندی عائد مزید پڑھیں

اسلام آباد میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی نشاندھی پر چار علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر نے کا مزید پڑھیں