بلاول بھٹو کی وزیراعظم کے دورہ کراچی سے قبل پریس کانفرنس میں گھن گرج، بڑی دھمکی دے ڈالی

کراچی(نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاق سندھ کو پیسہ نہ دینے کے بیانات روکے، یہ ان کےباپ کا پیسہ نہیں بلکہ سندھ کے پیسہ سے وفاق چلتا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور کرنےسے انکار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کا فیصلہ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کا مزید پڑھیں

تمام منی ٹریل دینے کیلئے تیار ہوں،عاصم سلیم باجوہ کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر متعلقہ فورم پر منی ٹریل دینے کیلئے تیار ہوں، بیرون ملک کاروبار کرنے والے بھائیوں کے پاس بھی تمام منی ٹریل موجود ہے، میرا سیاست مزید پڑھیں

چینی صدر کا دورہ پاکستان، اہم خبرآگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ری شیڈول کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔یہ اہم بات پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ مزید پڑھیں

میرے اور اہل خانہ پر لگائے گئے تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں،عاصم سلیم باجوہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے خلاف تمام الزامات کی سختی سے تردید کر دی۔عاصم مزید پڑھیں

فرانسیسی میگزین کا دوبارہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا اعلان،پاکستان بھی میدان میں آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو ایک بار پھر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان کو کسی کیمپ کا حصہ بننے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی ٹی وی الجزیزہ کو خصوصی طورپر انٹرویو دیا ہے،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت سنبھالی تو متعدد معاشی چینلجز کا سامنا تھا۔معاشی اصلاحات سمیت دیگر اقدامات کیے۔ ہم نہیں چاہتے ہماری مزید پڑھیں

پاکستان اسرائیل پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہے‘چند ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوگا. قطرکے نشریاتی ادارے”الجزیرہ“ کو انٹرویو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے حق ادا کردیا، کراچی بحالی پلان کیلئے کتنے سو ارب کے پیکج کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کراچی کو 700ارب پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا،عمران خان جمعے کودورہ کراچی میں پیکج کا اعلان کریں گے، کراچی کیلئے وفاقی ، صوبائی حکومت اور فوج مشترکہ انتظامی نظام بھی تشکیل دے رہی ہے، جس کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے کم ہوتے کیسز میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی کمی کے بعد زندگی رواں دواں ہے اور معمولات زندگی بحال ہو چکی ہے تاہم گذشتہ چند روز کے مزید پڑھیں