دشمن نہیں چاہتے قبائلی علاقوں کا انضمام ہو، عمران خان

مہمند(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک بیٹھا دشمن خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کا انضمام نہیں چاہتا، دشمن شر پسند عناصر کو فنڈز بھی دیتے ہیں،افغانستان میں امن سے قبائلی علاقوں میں خوشحالی آئے گی۔وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

مجھے یہاں پر نہیں تو بعد میں انصاف ملے گا،شہباز شریف کا گرفتاری کے بعد پہلا بیان

لاہور(نیوز ڈیسک)نیب نے آج منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کر لیا ہے۔شہباز شریف نے وکلاء سے مختصر گفتگو کی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے گرفتاری کے بعد ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے انتقام مزید پڑھیں

نیب نے شہباز شریف کو کیوں گرفتار کیا،جانئے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورہائی کورتٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کر دی جس کے بعد نیب نے شہباز شریف کوحراست میں لے لیا۔ دورانِ سماعت مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا تھا کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہباز شریف عبوری ضمانت خارج ہو گئی جس کے بعد نیب نے ان کو حراست میں‌ لے لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق مزید پڑھیں

افغانستان میں عدم استحکام کی سب سے زیادہ قیمت پاکستان نے ادا کی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہوسکتا ہے انٹرا افغان مذاکرات اور بھی مشکل ہوں لیکن اس کیلئے صبر کی ضرورت ہوگی۔واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے اپنے مضمون میں وزیراعظم نے مزید کہا کہ افغان حکومت اور طالبان مزید پڑھیں

عمران خان نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی ادارے ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو عالمی چیمپئن فار نیچر قرار دیا ہے۔پاکستان کو چیمپئن فار نیچر کا اعزاز ماحول دوست پالیسیوں کی بدولت دیا گیا۔ اعزاز کی وصولی کے لیے ورلڈ اکنامک فورم نے معاون خصوصی مزید پڑھیں

زیادتی کے واقعات میں اضافے کا سبب عریانیت اور فحاشی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ٹک ٹاک پر پابندی کے خواہاں ہیں۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم معاشرے میں بڑھتی ہوئی عریانت اور فحاشی پر پریشان ہیں۔وزیراعظم نے متعلقہ مزید پڑھیں

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں نبیﷺ کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں نبیﷺ کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے، آزاد فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں لایا جائے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کاعالمی برادری سے لوٹی ہوئی رقم واپس غریب ممالک کو دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اقوام متحدہ کمشیر کے مسئلے کے حل کے لیے عملی اقدامات کرے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر پر غیرقانونی قبضہ مزید پڑھیں

ہم نے نبی پاکﷺ کی ریاست مدینہ کےتصور پر نئے پاکستان کا ماڈل تشکیل دیا، وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب، کہتے ہیں ہم نے نبی پاکﷺ کی ریاست مدینہ کےتصور پر نئے پاکستان کا ماڈل تشکیل دیا، امیر ملک منی لانڈرنگ کرنیوالوں کو تحفظ دیکر مزید پڑھیں