گھر بھیجنے کا راستہ تحریک عدم اعتماد ہے، اسمبلی میں آجائیں،وزیراعظم کا اپوزیشن کو چیلنج

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نیشنل ڈائیلاگ سے پیچھے نہیں ہٹے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی ڈائیلاگ کی بہترین جگہ پارلیمنٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پارلیمنٹ میں سوالات کے جوابات دینے کے مزید پڑھیں

بھارتی خطے کا امن تباہ کرنے کیلئے سرگرم، پاک فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بھارت کسانوں کے احتجاج، کشمیر میں مظالم اور عالمی میڈیا سے توجہ ہٹانے کیلئے فالس فلیگ آپریشن کی کوششوں میں مصروف ہے، 2016 میں بھی بھارت نے ناکام سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ کیا تھا۔ 26 فروری 2019 کو مزید پڑھیں

انتہائی افسوسناک خبر، 60پاکستانی جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 60 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور یہ مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 547 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مزید پڑھیں

اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے گی تو ہم کیا کرینگے؟وزیراعظم عمران خان نے بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کو پی ڈی ایم جلسوں سے متعلق حکمت عملی سے آگاہ کردیا، اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے گی تو ضمنی الیکشن کروائیں گے، اپوزیشن پُراعتماد ہے تو میں بھی پُراعتماد ہوں، حکومت مزید پڑھیں

تمام اراکین پارلیمنٹ استعفے جمع کروادیں ،پی ڈی ایم اجلاس میں اہم فیصلے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ نے استعفوں سے متعلق فیصلہ کر لیا، مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 31 دسمبر تک ارکان اسمبلی اپنے استعفے پارٹی قائدین کو جمع کرا دیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم لاہور جلسے میں دہشتگردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں ممکنہ دہشت گردی کے حملے کا خدشہ، لاہور پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔لاہور پولیس نے پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے مریم نواز اور رانا ثناءاللہ سمیت دیگر سیاسی مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر، 89افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 89 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور یہ مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 487 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) مزید پڑھیں

آٹھ تاریخ کو آر یا پار ہوگا، بڑے بڑے فیصلے کرنے جارہے ہیں ، مریم نواز

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اعلان کیاہے کہ 8 تاریخ کو آر یا پار ہوگا، پی ڈی ایم اب بہت بڑے بڑے فیصلے کرنے جا رہی ہے ۔ لاہور میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

چھٹی کے دن انتہائی افسوسناک خبر، 58پاکستانی جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 58 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 361 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق مزید پڑھیں

موبائل فون کے غلط استعمال نے تباہی مچا دی ہے، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)و زیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موبائل فون کے غلط استعمال نے تباہی مچا دی ہے، بچے وہ چیزیں دیکھ رہے ہیں جس کا تصور نہیں کیا جاسکتا تھا۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں