پاکستانیوں کیلئےچھٹی کا دن انتہائی افسوسناک ثابت، 80افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 80 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا خاص تحفہ، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنادی

کراچی(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم کا کراچی کے لیے 50 فائرٹینڈرز کے تحفے کے اعلان کے بعد فائر ٹینڈرز کراچی روانہ کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابقوفاقی وزیر علی زیدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

پاکستان کا اہم ترین شہر بڑی تخریب کاری سے بچ گیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں چار دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تھانہ باڑہ کی حدود میں خفیہ اطلاعات مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات سردمہری کاشکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے سعودی عرب کو قرض کی دوسری قسط کے طور پر ایک ارب ڈالر ادا کر دیے اور اگلے ماہ مزید ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کے لیے بیجنگ سے قرض حاصل کرنے کے لیے رابطہ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک دن ، 84افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھرمیں کورونا وائرس سے ایک دن میں 84 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کے علاوہ کوئی ایک شخص بتا دیں جو نیب کی تعریف کرتا ہو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشا اور جمیل بلوچ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ عدالت موجودہ کیس میں نیب مزید پڑھیں

افواج پاکستان نے پہلے بھی دشمن کے عزائم ناکام بنائے ، اب بھی بنارہی ہے

لاہور(نیوز ڈیسک)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کی ملاقات جبکہ گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کا لہو رائیگان نہیں جائے مزید پڑھیں

صبح سویرے انتہائی افسوسناک خبر، 70پاکستانی جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 70 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد مزید پڑھیں

فغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہو، پاکستان نے افغان طالبان کو دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے طالبان وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہمیں علم ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر، 105افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 105 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 4 لاکھ سے زائد افراداس جان لیوا مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں