سپریم کورٹ کا کرک میں جلائے گئے مندر کی دو ہفتوں میں بحالی کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے خیبر پختوخوا حکومت کو کرک میں جلائے گئے مندر کی بحالی کے اخراجات ذمہ داروں سے وصول کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سانحہ مچھ میں ملوث مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے ، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا سانحہ مچھ سے متعلق کہنا ہے کہ سانحہ مچھ میں ملوث مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، ظالم جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں

ریاستی ادارے سیاسی دبائو کے بغیر آزادانہ کام کریں تو قوم کا فائدہ ہوتا ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے سیاسی دباَو کے بغیر آزادانہ کام کریں تو قوم کا فائدہ ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے مزید پڑھیں

تیل اسمگلنگ میں ملوث عناصر کی شامت آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تیل اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انسداد اسمگلنگ اقدامات پر اعلیٰ سطح اجلاس منعقد کیا مزید پڑھیں

شاہ سلمان کی نواز شریف کو سعودی عرب میں مستقل رہائش کی پیشکش،ملاقات کی دعوت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مستقل طور پر سعودی عرب میں قیام کی پیشکش کی ہے۔دنیا نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شاہ سلمان نے نواز شریف کو سعودی مزید پڑھیں

شفقت محمود کی زیرصدارت اہم اجلاس، ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس جاری ہے۔ صوبائی وزراء تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان میں کہرام مچ گیا، 39افراد جان کی بازی ہار گئے ، تشویشناک صورتحال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں مزید ایک ہزار 895 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 39 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں

فوجی قیادت کو مخاطب ہوں، اپنی پوزیشن واضح کریں کیونکہ اگر تحریک چلی تو اس کا رخ آپ کی طرف بھی ہوگا،فضل الرحمن

بہاولپور (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ معیشت غرق کردی، سی پیک کا حال پشاور بی آرٹی جیسا ہوگیا، کہتا ہے فوج میری پشت پر ہے، میں فوجی قیادت کو مخاطب ہوں، مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئےچھٹی کا دن ہولناک ثابت ہوا، 53افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 53 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

یااللہ رحم فرما، پاکستان میں کہرام مچ گیا، 82افراد جان کی بازی ہار گئے، تشویشناک خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 82 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و مزید پڑھیں