قومی اسمبلی میں توہین رسالتﷺکے معاملے پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرار داد پیش کردی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس میں فرانس میں سرکاری سرپرستی میں توہین رسالت کیخلاف فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں توہین رسالت معاملے پر مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی جیل سے رہا

لاہور (نیوز ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے تعلقات عامہ کے افسر نے اس پیش رفت کی تصدیق کردی ہے۔سعد مزید پڑھیں

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے، معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت اورکالعدم تحریک لبیک پاکستان کے معاملات درمیان طے پا گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ قومی اسمبلی میں آج فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کی جائے گی۔شیخ مزید پڑھیں

ن لیگ اور جےیوآئی بھی فیک نیوز پھیلانے میں شامل ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 380 بھارتی گروپ واٹس ایپ پر فیک نیوز چلا رہے تھے، 4 لاکھ ٹویٹس میں70 فیصد فیک اکاوَنٹس سے کی گئیں، ن لیگ اور جےیوآئی بھی فیک نیوز پھیلانے مزید پڑھیں

کیا گارنٹی ہے فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے سے دوبارہ گستاخی نہیں ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفیر نکالنے سے فرانس کا کچھ نہیں بگڑے گا، الٹا ہمارا نقصان ہوگا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے مزید پڑھیں

فرانس سے تعلق توڑنا یورپی یونین سے تعلق توڑنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں یورپ کو جانتا ہوں فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا اگر ایسا کرتے ہیں تو کوئی دوسرا یورپی ملک بھی ایسا ہی کرے گا۔انہوں نے قوم سے مزید پڑھیں

ایسے اقدامات کریں گے کہ مغرب آقا ﷺ کی شان میں گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکے گا ،وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں مذہبی اورسیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں۔اسلام آباد میں مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں

مذہبی اورسیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں مذہبی اورسیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں۔اسلام آباد میں مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم مزید پڑھیں

سعد رضوی کا کالعدم تحریک لبیک شوریٰ ممبران کے نام ایک اور پیغام سامنے آگیا

لاہور: کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے کارکنوں کے نام پیغام میں کہا کہ مسجد رحمت اللعالمین کے سامنے دھرنا فوری ختم کیا جائے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعد رضوی نے مزید پڑھیں

شیخ رشید نے لاہور یتیم خانہ چوک کی کشیدہ صورتحال سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد جی7 میں سستا رمضان بازارکا دورہ کیا اور بازار میں مزید پڑھیں