ہم اس قابل نہیں کہ 24 گھنٹے بھی دشمن سے لڑ سکیں ،فضل الرحمن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سربراہ کے یو آئی ف کے مطابق ہم اس قابل نہیں کہ 24 گھنٹے بھی دشمن سے لڑ سکیں اسی لیے بھارت سے مفاہمت کے راستے تلاش کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پے درپے مزید پڑھیں

ملک میں پہلی بارکورونامریضوں کی کتنی بڑی تعداد دم توڑ گئی،ہوشرباتفصیلات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 201 اموات اور 5 ہزار 292 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 17 ہزار 230 تک مزید پڑھیں

جاوید لطیف کی گرفتاری کے بعد عدالت نے ایک اور سخت حکم جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔لاہور کی مقامی عدالت میں جاوید لطیف کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے مزید پڑھیں

پیٹرول مصنوعی قلت کیس میں عدالت کی حکومت پر سخت تنقید

لاہور(نیوز ڈیسک)یہاں سب گدھے بیٹھے ہیں، جنہیں صرف اپنا مفاد عزیز ہے، گڈ گورننس کے دعوے دار بتائیں اب حکومت کے کام بھی عدالتیں کریں، پیٹرول مصنوعی قلت کیس میں عدالت کی حکومت پر سخت تنقید، فیصلہ محفوظ کر لیا۔ مزید پڑھیں

اشتعال انگیز تقریر جاوید لطیف کو لے ڈوبی، ضمانت خارج ، لیگی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔لاہور کی مقامی عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کیپٹن صفدر پر مہربان ، لیگی رہنما کو بڑی خوشخبری سنادی

پشاور(نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔جسٹس لعل جان کی سربراہی میں پشاور ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائزعیسٰی نظرثانی کیس میں تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے، جس میں حکم دیا گیا کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے اہلخانہ کی جائیدادوں سے متعلق تحقیقات نہیں ہوسکتیں، سپریم جوڈیشل کونسل، ایف بی مزید پڑھیں

ٹی ایل پی اور میرے طریقہ کار میں فرق ہے ، ثابت کروں گا کہ میراطریقہ کامیاب ہوگا ،وزیراعظم

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرانس میں حضورﷺکی شان میں گستاخی ہوئی ، ایک جماعت نے حکومت کی کنپٹی پربندوق رکھ کے کہا فرانس کے سفیر کو واپس بھیجو ، ٹی ایل پی اورمیرے طریقہ مزید پڑھیں

آزمائش کی گھڑی میں پاک فوج عوام کی توقعات پر پورا اترے گی ،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ملک کے 16شہروں میں کورونا کیسز کی شرح بہت زیادہ ہے، جہاں سول اداروں کی مدد کے لیے پاک فوج کی تعیناتی کردی گئی ہے۔راولپنڈی میں نیوز مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد8لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے تاہم ان میں سے 6 لاکھ 94 ہزار 46 صحت یاب ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد مزید پڑھیں