حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادی گئیں جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ پٹرول 2 روپے 13 پیسے مہنگا کردیا گیا مزید پڑھیں

اہم ترین صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ، پاک فوج کے جوان نشانہ بن گئے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں جونیئرکمیشنڈآفیسر سمیت ایف سی کے 4 جوان شہید ہوگئے، سکیورٹی اہلکار کوئٹہ مارگٹ مائنز کی سکیورٹی پر تعینات تھے،ایف سی کی ٹیم پر حملہ بارودی سرنگ بچھا کر کیا گیا۔ پاک مزید پڑھیں

لوگوں کو 15 لاکھ روپے کی نہیں وزیر ریلوے کے استعفے کی ضرورت ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موجودہ حکومت میں ریلوے حادثے میں ہزار 2 ہزار لوگ مر گئے، لوگوں کو 15 لاکھ روپے کی نہیں وزیر ریلوے کے استعفے کی ضرورت ہے، گھوٹکی ریلوے حادثے پر سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس، 2 دن میں مزید پڑھیں

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کیخلاف انتہا پسندی کا افسوسناک واقعہ، وزیراعظم عمران خان کادبنگ اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت مزید پڑھیں

کالز پر ٹیکس، وزیراعظم نے عوامی امنگوں کی ترجمانی کرتےہوئے شاندار فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے فون کالز،ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس لاگو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خزانہ شوکت ترین کا اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ موبائل فون کالز،ایس ایم مزید پڑھیں

تین سال سے جو تکالیف تھیں اب ختم ہوگئیں،پہلے دو سال مشکل بجٹ دیا، اب خوشحالی کا بجٹ ہے،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ کے خدوخال پر ارکان کو اعتماد میں لیا جبکہ وزیراعظم نے ڈیسک بجا کر ان مزید پڑھیں

بجٹ، حکومت نے مزدورطبقے کی سن لی، کم از کم اجرت 20ہزار کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے وفاقی بجٹ میں ملک بھر میں کم از کم اُجرت 20 ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں وفاقی مزید پڑھیں

بجٹ 2021/22، حکومت نے شہریوں کو 5لاکھ تک بلاسود قرض دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں آج وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین وفاقی بجٹ 22-2021ء پیش کر رہے ہیں۔وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ہر شہری گھرانے کو کاروبار کے لیے 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرضے دیں گے۔ہر مزید پڑھیں

صبح سویرے انتہائی افسوسناک خبر، 47افرادلقمہ اجل بن گئے، ہر آنکھ اشکبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس سے 47 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 576 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 38 ہزار 737 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں

دنیا کے بڑے مالیاتی ادارے نے پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے بہترین ملک قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رواں برس پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح 4.7 ہوگی جبکہ آئندہ سال ملکی معاشی حجم 329ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا، دنیا کے بڑے مالیاتی ادارے جے پی مورگن نے پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے مزید پڑھیں