اڈے دینے سے انکار کے بعد وزیراعظم کا امریکا پر ایک اور طنزیہ وار، امریکہ کو سبکی کا سامنا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور امریکا 20 برس میں افغانستان کے اندر سے جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے یہ کیسے ممکن ہے ؟امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے مزید پڑھیں

پاکستان کی زمین سے افغانستان کیخلاف کاروائی کی اجازت نہیں دیں گے،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی زمین سے افغانستان کیخلاف کاروائی کی اجازت نہیں دیں گے، امریکا کے امن میں شراکت دار ہیں جنگ میں نہیں، اب کسی قسم کی محاذ آرائی کا مزید پڑھیں

عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو مردوں تو اثر پڑے گا،وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو سوائے روبوٹ کے مردوں تو اثر پڑے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے بعد کی صورتحال پر بات مزید پڑھیں

میں جوہری ہتھیاروں کے خلاف ہوں، وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو جوہری ہتھیاروں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کےمابین تین جنگیں ہوئیں۔ جب سے جوہری قوت بنے ہیں بھارت سے مزید پڑھیں

طالبان کی محفوظ پناہ گاہیں کہاں ہیں؟افغان اینکر کے سوال پر شاہ محمود قریشی کا کرارا جواب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے حال ہی میں افغان ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا۔ انٹرویو کے دوران افغان ٹی وی اینکر لطف اللہ کو متعدد سوالات پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کرارے جوابات مزید پڑھیں

حکومت مخالف تحریک ، پی ڈی ایم نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل حزب اختلاف اتحاد ایک بار پھر حکومت مخالف تحریک کے لیے متحرک ہوگیا ، 29 جولائی کو کراچی میں بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صبح سویرے انتہائی افسوسناک خبر، 27پاکستانی لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید 27 اموات اور 991 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 940 اور مثبت کیسز کی تعداد 9 لاکھ 47 ہزار 218 مزید پڑھیں

حکومت کا سیرت النبی ﷺ کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ سیرت النبی ﷺ کو بطور مضمون نصاب میں شامل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئی نسل کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کروانے مزید پڑھیں

دن کے آغاز میں ہی انتہائی افسوسناک خبر، 46پاکستانی لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید46 اموات اور1ہزار119 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد21 ہزار874 اور مثبت کیسز کی تعداد 9لاکھ45 ہزار184 ہوگئی ہے۔ایکٹو کیسز کی تعداد36ہزار215ہے اور8لاکھ87 ہزار95 مزید پڑھیں

پاک فوج قوم کی خدمت اور وطن کے دفاع کیلئے ہر سطح تک جائے گی، آرمی چیف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کہ پاک فوج قوم کی خدمت اور وطن کے دفاع کیلئے ہر سطح تک جائے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں