کابینہ اجلاس کے دوران اچانک شیخ رشید کی طبیعت بگڑگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے۔کابینہ اجلاس کے دوران شیخ رشید نے طبیعت کی خرابی کا بتایا اور اجازت لے کر واپس چلے گئے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثہ، حکومت کا بڑا اقدام ، حادثے کے لواحقین کو فی مسافر کتنے کروڑ دینے کااعلان کردیا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) نے طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی مسافر ادائیگی کا اعلان کر دیا۔سی ای او ائیر مارشل ارشدملک کے انشورنس کمپنی کےساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے مطابق طیارہ حادثےکے لواحقین کو مزید پڑھیں

بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، بالائی سندھ، مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم شہر میں مسافر وین خوفناک حادثے کا شکار، کئی افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر

مظفرگڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) مظفر گڑھ میں جھنگ روڈ پر حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔جھنگ روڈ پر تیز رفتار مسافر وین سڑک پر کھڑے کتے کو بچاتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کار اور مزید پڑھیں

میرج ہال، سینمااور تھیٹر کھولنے کی تیاریاں ، حکومت نے اہم اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے صوبے میں میرج ہال، ریسٹورنٹس،سینما، تھیٹر اور دیگر تفریحی مقامات کھولنے کی سفارش کردی ہے۔پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا نے کورونا کیسز میں کمی کے پیش نظر صوبے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں ہوشربااضافہ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1975 ڈالر پر مستحکم جب کہ ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 23 ہزار 900 روپے ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت بغیر مزید پڑھیں

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کا وجود ہے اور وہ مداخلت بھی کرتی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ خلائی مخلوق ہمارے بیانیے میں شامل نہیں، آپ اسٹیبلشمنٹ کہتے ہیں،میں خلائی مخلوق کہتا ہوں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد مزید پڑھیں

کراچی کو آئندہ 5 سال فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) چیئرمین بی ایم جی سراج قاسم تیلی نے کراچی کو 5سالوں کیلئے فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا صر ف فوج کی نگرانی میں ہی کراچی کے انفرااسٹرکچر مسائل کا حل ممکن ہے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

ہم حکومت کر رہے ہیں جبکہ فوج سارے کام کررہی ہے، شیخ رشید

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج کا حکومت کے ساتھ کھڑے ہونا سب سے بڑا کام ہے، فوج ساتھ کھڑی نہ ہوتی تو بڑے مسائل ہوتے، ہم حکومت کر رہے ہیں جبکہ فوج سارے مزید پڑھیں

روپے کو بڑا جھٹکا، ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 80 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید پڑھیں