سینئرصحافی بابر انور عباسی کی شادی سیاسی اجتماع بن گیا

باغ (پی کے نیوز) سینئر صحافی بابر انور عباسی کی شادی سیاسی اجتماع بن گیا، سیاسی سماجی شخصیات سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، سینئر صحافی بابر انور عباسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، ولیمے کی تقریب آبائی گاؤں میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی، بابر عباسی کے ولیمے میں سپیکر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر، سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری فیصل راٹھور،وزیر برائے شہری دفاع احمد رضا قادری ،پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار ظفر عباسی،

معروف کاروباری شخصیت ساجد عباسی، چیئرمین مسلم کانفرنس یوتھ ونگ عثمان عتیق،سابق جج لاہور ہائی کورٹ مدثر خالد عباسی، سینئر قانون دان امجد گردیزی، مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما راجہ تبارک علی، صدر آزاد کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی زاہد تبسم ،سابق صدر پی ایف یو جے افضل بٹ، صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم، سیکرٹری نیشنل پریس کلب انور رضا،معروف سیاسی و سماجی رہنما ارشاد احمد بٹ، سینئر صحافی بشیر عثمان، سردار شوکت، اقبال اعوان، عامر بٹ، نعیم محبوب، مدثر چوہدری، ندیم چوہدری، ،ضیاء بھیروی، راجہ خلیل،، سیکرٹری کشمیر جرنلسٹ فورم عقیل انجم ،فنانس سیکرٹری کشمیر جرنلسٹ فورم ماجد افسر، سینئر صحافی عابد عباسی ،رضوان عباسی، طاہر عباسی، حبیب احمد، اصغر حیات، حسن ایوب، عمران وسیم ،عقیل افضل ،اعظم گل، زولقرنین اقبال، عابد آرائیں سمیت دیگر نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور بابر عباسی کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں