عمران خان کی عہدہ سنبھالنے پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مبارکباد

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف اور سابق عمران خان نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے، عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی سٹاف کےمنصب سنبھالنےپرجنرل ساحرشمشادمرزا اورجنرل سیّدعاصم منیر کومبارکبادپیش کرتاہوں۔امیدہےکہ نئی عسکری قیادت ملت وریاست کےمابین گزشتہ8ماہ میں جنم لینےوالےاعتمادکےفقدان کےخاتمےکی سبیل کرےگی۔قوتِ ریاست عوام ہی سےکشید کی جاتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں