پنڈورا لیکس میں کن کن عالمی رہنماوں کے نام شامل ہیں؟ آپ بھی جانئے

اسلام آباد(ماننٹرنگ ڈیسک)پینڈورا لیکس میں 700 پاکستانی شہریوں سمیت اہم عالمی رہنماؤں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پینڈورا لیکس میں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر،روس کے صدر ولادی میر پیوٹن،اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ،یوکرین ، کینیا،چیک ری پبلک اور لبنان کے وزائے اعظم اور آذربائیجان کے صدر  کے نام بھی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں