سونا خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (ماننٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپےکمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونےکی قدر 215 روپے کم ہوکر 96 ہزار 150 روپے ہے۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 10 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 787 ڈالر ہے۔  

اپنا تبصرہ بھیجیں