پنڈورا لیکس میں نام سامنے آنے کے بعد صوبائی وزیر پنجاب علیم خان کا موقف بھی سامنے آگیا

لاہور(ماننٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر پنجاب علیم خان نے کہا ہےان کی آف شور کمپنی اثاثہ جات میں ظاہر کی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اللہ کاشکر ہے،کچھ غلط نہیں کیا ہے۔آفشور کمپنی15 سال سے  فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ظاہر کیے گئے  میرے اثاثہ جات میں پہلے سے ہی شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں