راجہ عبدالقدیر 23 اگست کو وطن پہنچیں گے، اسلام آباد اور باغ میں استقبال کی تیاریاں شروع

باغ( پی کے نیوز) تحریک انصاف کے رہنما راجہ عبدالقدیر 23 اگست کو کینیڈا سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں،کارکنوں کی جانب سے انکے بھرپور استقبال کی تیاریاں، سوشل میڈیا پر ویلکم مہم جاری عوام کا شاندار رسپانس ۔ راجہ مزید پڑھیں