اقتدار میں آکر 300 یونٹ تک بجلی مفت کردیں گے، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (اصغرحیات ) سابق وزیر اعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا اقتدار میں آکر 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بجلی کرنے کا اعلان ۔ کشمیر ہاوس اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس کا فلسطین کے معاملے پر آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصغرحیات) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے فلسطین کے معاملے پر آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا، اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سردار تنویر الیاس نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جعلی ڈاکٹروں اور حکیموں کیخلاف کریک ڈاون کی ہدایت

اسلام آباد (اصغرحیات) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر بھر میں جعلی ڈاکٹرز اور جعلی حکیموں کے خلاف کریک ڈاون کی ہدایت کردی، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہے آزاد مزید پڑھیں

شعری مجموعہ’’ ساتواں دن‘‘منظر عام

لاہور(کلچرل رپورٹر)ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر عماد اظہر کیا شعری مجموعہ’’ ساتواں دن‘‘ منظر عام پر آچکا ہے۔عماد اظہر کی شاعر ی پڑھنے والے کوکائنات،روحانیت،انسانیت کی طرف متوجہ کرواتی ہے۔ساتواں دن غزلیات،گوشہ نظم اور نئی منظومات کے باب پر مشتمل ہے۔شاعری مزید پڑھیں

اقوام متحدہ، او آئی سی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لیں، شیخ عبدالمتین

اسلام آباد(پی کے نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر حریت رہنماءشیخ عبدالمتین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ تین سات فیصد مزید اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی میں اضافہ نہ رک سکا ، ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ تین سات فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح ساڑھےتیرہ فیصد سےزائدہوگئی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

محدودگنتی کو اجازت کے باوجود دہائیوں بعد حج کی سعادت حاصل کرنے والاسعودی شہری آبدیدہ ہو گیا

ریاض(نیوز ڈیسک) اس بار صرف ساٹھ ہزار افراد کو حج کی اجازت دی گئی تھی، بہت خوش نصیب لوگ ہیں وہ جو اس محدود گنتی میں جگہ پا لینے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ایک ایسا ہی خوش نصیب عرب مزید پڑھیں

فرار ہوکر پاکستان آنیوالے 40 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کیساتھ کیا سلوک کیا گیا ، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان نے حال ہی میں 40 افغان سکیورٹی اہلکاروں کو افغانستان کے حوالے کیا۔ یہ سیکیورٹی اہلکار فرار ہوکر پاکستان آگئے تھے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی جی ڈیزائن ایاز خان کو دیا گیا شوکاز نوٹس معطل کردیا

اسلام آباد(خبرنگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی جی ڈیزائن ایاز خان کو دیا گیا شوکاز نوٹس معطل کردیا،ہائی کورٹ کے حکم پر ایازخان کے خلاف کاٹی گئی ایف آئی آر بھی ملتوی کردی گئی تھی ،سی ڈی اے میں مزید پڑھیں

پاکستان اور واشنگٹن افغانستان میں امن نہیں چاہتے،حامد کرزئی

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے سابق صدر حامدکرزئی نے کہاہے کہ امریکا افغانستان میں ناکام ہوگیا ہے اور بیس سال کے طویل عرصے کے بعد مقاصدمیں ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے ملک کو تباہ حالی میں چھوڑکر واپس جارہا واشنگٹن نے مزید پڑھیں