بم دھماکے کے دوران معروف امپائر بسم اللہ جان شنواری جان کی بازی ہار گئے

ننگرہار (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ڈسٹرکٹ شنواری میں سڑک کنارے بم دھماکے میں انٹرنیشنل امپائر بسم اللہ شنواری سمیت افغان کرکٹ بورڈ کے 7 آفیشلز جاں بحق ہوگئے ہیں۔ 36 سالہ بسم اللہ شنواری نے 2017ء سے مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے مصباح الحق کو ایک عہدہ چھوڑنے کا کہہ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ مصباح الحق ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے دونوں عہدے نہیں رکھیں گے اور انہیں ایک عہدہ چھوڑنا ہو گا۔آج چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

پاکستان کے محمد راشد نے بھارت کو شکست دیکرسر سے اخروٹ توڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور(نیوز ڈیسک)گنیز ورلڈ ریکارڈ نے سر سے اخروٹ توڑنے کے مقابلے میں بھارت کے نوین کمار کوشکست دینے والے پاکستان کے محمد راشد کا ریکارڈ سازمقابلہ اپلوڈ کر دیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے اٹلی کے مشہور ٹی مزید پڑھیں

ڈین جونزکا قومی کرکٹر کی مدد کیلئے دیا گیا پیغام منظرعام پر آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق آسٹریلین بلے باز اور معروف کمنٹیٹر ڈین جونز گزشتہ روز حرکت قبل بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ سٹار انڈیا نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ ہم انتہائی دکھ کے ساتھ اس بات کا مزید پڑھیں

کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی دھڑکن ہر دلعزیز قومی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا جبکہ قومی اوپنر عمران فرحت نے بھی ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کے اچانک انتقال پر پاکستانی افسردہ

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کے اچانک انتقال پر پاکستانی افسردہ ہو گئے،ملک میں موجود کرکٹ کے مداحوں نے ڈین جونز کے پاکستان میں گزارے گئے خوشگوار اور یادگار لمحات شئیر کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلین بلے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی تباہ کن بائولنگ ،4گیندوں پر ایسا ریکارڈ بناڈالاکہ پہلے پاکستانی بولر بن گئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں 4 بالز پر 4 شکارکرکے ہیٹ ٹرک مکمل کرلی، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔شاہین آفریدی نے یہ کارنامہ انگلینڈ میں جاری مزید پڑھیں

سرفراز احمد کے دوہ انگلینڈ کا آخری ٹی ٹونٹی کھیلنے سے انکار کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے دورہ انگلینڈ کا آخری میچ کھیلنے کو تیار نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی،سرفراز کے شعر کی تشریح سامنے آگئی، سرفراز احمد کو دورہ انگلینڈ کے مزید پڑھیں

پاکستان کی 7 سالہ فاطمہ نسیم نے بھارتی ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) والد کے ساتھ بیٹی نے بھی ورلڈ ریکارڈ بنانا شروع کردئیے۔ کراچی کی 7 سالہ مارشل آرٹس فائٹر فاطمہ نسیم نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔سات سالہ پاکستانی بچی نے بھارتی کھلاڑی شورتی ایس کو شکست دے مزید پڑھیں

مسلسل تنقید پر سرفراز کے صبر کا پیمانہ لبریز،ایسا ٹویٹ کردیا کہ سب کی توجہ کا مرکز بن گئے

مانچسٹر(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد زمانے کی بے رخی کا شکوہ کرنے لگے۔ دورہ انگلینڈ میں دو ماہ سے زائد عرصہ بائیو سیکیور ماحول میں رہنے کے بعد آخری روز پہلا اور آخری میچ کھیلنے والے سرفراز مزید پڑھیں