پاکستان انجینئرنگ کونسل نے انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ تشکیل دیدیا

اسلام  آباد(پی  کے  نیوز)  پاکستان انجینئرنگ کونسل  نے انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ تشکیل دیدیا،وائس چیئرمین پی ای سی ڈاکٹر نیازکو انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ کے کنوینر تعینات کردیا گیا،  تفصیلات  کے  مطابق  پاکستان انجینئرنگ کونسل میں انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ تشکیل دیدیا،وائس چیئرمین مزید پڑھیں

تیز رفتار انٹرنیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپانی انجینئروں نے آپٹیکل فائبرز کے ذریعے 319 ٹیرابٹس فی سیکنڈ کی ناقابلِ یقین رفتار سے ڈیٹا منتقل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔تجربے میں صرف ایک سیکنڈ کے دوران تقریباً 817 مزید پڑھیں

دھوپ اور آکسیجن سے ایک ہفتے میں تحلیل ہوجانے والا پلاسٹک

ووہان: چینی سائنسدانوں نے ایسا ماحول دوست پلاسٹک ایجاد کرلیا ہے جو دھوپ اور آکسیجن کی موجودگی میں صرف ایک ہفتے کے دوران بے ضرر مادّوں میں بدل کر ختم ہوجاتا ہے۔جرنل آف امریکن کیمیکل سوسائٹی کے تازہ شمارے میں مزید پڑھیں

اکیس موبائل کمپنیوں نے پاکستان میں پلانٹ لگا لئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی موبائل فون تیار کرنے کی ماہانہ صلاحیت 10 لاکھ سے تجاوز ، 21 موبائل کمپنیوں نے پاکستان میں پلانٹ لگا لئے، دنیا کی سب سے بڑی موبائل ساز کمپنی نے پاکستان میں اسمبلنگ یونٹ لگانے مزید پڑھیں

پانی کے اس جگ میں دنیا کا طاقتور ترین فلٹر بھی نصب ہے

لندن: صرف ایک ماہ انتظار فرمائیں کہ اب طاقتور واٹر فلٹر کے ساتھ دنیا کا پہلا جگ بنایا گیا ہے جس سے اضافی واٹر فلٹر کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اسے ایل اے آر کیو فلٹر کا نام دیا گیا مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں روبوٹس آب زم زم مہیا کریں گے

مکہ:مسجد حرام اور مسجد نبوی سمارٹ روبوٹ آب زمزم کی بوتلیں تقسیم کریں گے۔افتتاحی تقریب میں امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کی شرکت کی۔ انہوں نے تمام انسانیت کی خدمت کے سلسلے میں جدید سائنس کی رسائی اور ڈیجیٹل ترقی کو مزید پڑھیں

آئی فونز پسند کرنے والوں کے لیے اچھی خبر

اسلام آباد:آئی فونز پسند کرنے والوں کے لیے اچھی خبرسامنے آ گئی۔ آئی فون 13 کے سات نئے ماڈلز جلد مارکیٹ میں فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایپل کمپنی نے نئے ماڈل مزید پڑھیں