سردار تنویرالیاس کا ایوان بالا سے دبنگ خطاب

تحریر: انجینئر اصغرحیات سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے پاکستان کے ایوان بالا سے خطاب کیا، سردار تنویرالیاس نے ایوان بالا سے خطاب کے موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کشمیریوں کی بھرپور ترجمانی کی، وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کو منفرد اعزاز سے نوازنے کا اعلان

اسلام آباد (اصغر حیات) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے سپورٹس اینڈ یوتھ راجہ سبیل ریاض نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے نومنتخب مئیرز، ڈپٹی میئرز، چئیرمین اور وائس چئیرمین کے لیے بڑا سرپرائز ، منتخب نمائندوں کو مزید پڑھیں

وزیراعظم تنویر الیاس کی حکومت کے تاریخی اقدامات

تحریر: انجینئر اصغرحیات آزاد کشمیر میں سردار تنویرالیاس کی حکومت کو 10 ماہ مکمل ہوگئے، دس ماہ کسی بھی حکومت کی سمت کا تعین کرنے اور کارگردگی جانچنے کیلئے کافی ہوتے ہیں، اگرچہ سردار تنویر الیاس جب سے وزیراعظم بنے مزید پڑھیں

وزیراعظم سردار تنویرالیاس کی محکمہ جات کو کارگردگی بہتر بنانے اور عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ جات کی پراگریس کے حوالہ سے جائزہ اجلاس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی نے محکمہ جات کی کارکردگی اور منصوبوں کی تکمیل کے حوالہ مزید پڑھیں

وزیراعظم سردار تنویرالیاس کا کامیاب دورہ میرپور، مخالفین گھبرا گئے

اسلام آباد(اصغرحیات) وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا کامیاب دورہ میرپور، مخالفین وزیراعظم کے کامیاب دورے سے گھبرا کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سردار تنویرالیاس کامیاب دورہ میرپور کے اختتام پر سہنسہ پہنچے ہیں، جہاں انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم سردار تنویرالیاس کے اقدام کی سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی

اسلام آباد (اصغرحیات) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے سابق صدر آزاد کشمیر سردار محمد انور خان کی تدفین کے عمل میں آخر تک شریک ہونے کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملی ہے، سوشل میڈیا پر صارفین وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (اصغرحیات) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے  ریاست میں ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے بڑا اقدام، وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کردی مزید پڑھیں

وزیراعظم سردار تنویرالیاس کا موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کم کرنے کیلئے بڑا حکم

اسلام آباد( عاطف ندیم) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے آزاد کشمیر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کم کرنے اور ریاست میں پھلدار اور پھولدار پودوں کی کاشت بڑھانے کے لیے محکمہ جات کو شجرکاری مزید پڑھیں

لگتا ہے اسٹبلشمنٹ اپریل میں اپریل میں الیکشن کی طرف جارہی ہے، عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے میرا کوئی رابطہ نہیں، لگتا ہے اپریل میں اسٹیبلشمنٹ الیکشن کی طرف جا رہی ہے، لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے مزید پڑھیں

وزیراعظم سردار تنویرالیاس نے آزاد کشمیر کے قومی ترانے میں جدت لانے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(اصغرحیات) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کا ایک اور بڑا اقدام، وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وزیر حکومت سردار میر اکبر خان کی سربراہی میں آزاد کشمیر کے قومی مزید پڑھیں