الیکشن کمیشن اور وزرات سائنس کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق الیکشن کمیشن اور وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 15 ستمبر کو طلب کر لیا گیا ہے

ذرائع وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ مسترد ہونے کے باوجود ٹیکنیکل ٹیموں کا اجلاس ہوگا ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم الیکشن کمیشن کے اعتراضات پر جواب دے گی۔ اجلاس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی 37 اعتراضات پر جواب دے گی





Facebook Instant Articles

Toggle panel: Facebook Instant Articles

اپنا تبصرہ بھیجیں